محرم الحرام کے وظائفوظائف

Darood prhen or mojza dakhen-mufti bilal

صرف یہ پڑھیں وظیفہ اور معجزہ دیکھیں!!! جو دعا کرو گے قبول ہو گی۔ ہر مراد پوری ہو گی۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

صرف یہ پڑھیں اور معجزہ دیکھیں جو دعا کرو گے اللہ تعالیٰ اس کو قبول فرمائے گا۔

ہر مراد پوری ہوگی اور اللہ کروڑ پتی بنا دے گا اور کروڑ پتی ہونا بھی کامیابی ہے۔  کیونکہ ظاہر ہے آپ کے حالات خراب ہیں ، تنگی ہے ، پریشانی ہے۔ تو  آپ یہ جو وظیفہ کریں گے عمل کریں گے وہ ایسا کریں گے جس سے آپ کی مالی حالت بہتر ہو اور میری نظر میں اس سے پاورفل وظیفہ تو ہے ہی نہیں۔

اور دنیا/کائنات میں کوئی ایسی چیز اس کے علاوہ نہیں ہے جو اتنی جلدی جس سے دعا قبول ہو۔ یہ میرا دعویٰ ہے کہ دنیا کائنات میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ اس سے پاورفل جس کے ذریعہ دعا قبول ہوتی ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ پڑھیں اس کی برکت سے اس کے وسیلے سے مانگیں۔  اللہ تعالیٰ ہر حال میں آپ کی ہر دعا قبول کرے گا۔ پھر اس دعا میں آپ رزق مانگیں ، روزی مانگیں ، دولت مانگیں ، پیسہ مانگیں ، شادی مانگیں ، گھر مانگیں ، گاڑی مانگیں۔ جو جو مانگنا چاہتے ہیں مانگیں۔

اللہ کی رحمت  اپنے گھروں پر مانگیں ، اللہ کی رحمت سے رزق کی بارش مانگیں۔  اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور عطا فرمائے گا۔

وظیفہ پڑھنے کا طریقہ کار:

پڑھنا کیا ہے کیسے پڑھنا ہے اس آرٹیکل کے اندر تفصیل شیئر کروں گا  آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

کہا جاتا ہے کہ جب انسان یہ اپنی دعا میں شامل نہیں کرتا

تو اس کی دعا زمین اور اسمان کے درمیان میں محلق رہتی ہے  قبول نہیں ہوتی اس کی دعا۔ اس لیے ہر دعا کے اندر یہ ضروری ہے  اور وہ کیا ہے وہ درود شریف ہے۔

سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات  پر درود شریف پڑھیں اور خاص کر یہ درود شریف پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد اس وسیلے سے جو جو مانگتے جائیں گے۔  اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرماتا جائے گا۔

بہت سارے درود شریف ہیں۔  درود ابراہیمی میری نظر میں سب سے بہترین اور افضل ہے۔

darood shareef

انشاءاللہ یہ درود شریف پڑھیں گے ، مانگیں گے۔  اللہ تعالیٰ اتنا عطا فرمائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔  جس وقت اپنی دعا کیلئے بیٹھیں خاص کر فرض نماز کے بعد دعا کریں ، بارش کے وقت دعا کریں قبول ہوتی ہے ،  تحجد کے وقت دعا کریں قبول ہوتی ہے ، جمعہ والے دن ظہر سے عصر، عصر سے مغرب یا فجر کے بعد کریں دعا قبول ہوتی ہے۔

جمعہ والے دن جب امام دو خطبوں کے درمیان میں بیٹھتا ہے  اس وقت جو دعا کریں وہ دعا قبول ہوتی ہے۔  دعا قبول ہونے سے پہلے آپ نے گیارہ (11) مرتبہ یہ درود شریف پڑھنا ہے۔

پڑھنے کے بعد آپ مانگیں  یا اللہ میرا یہ مسئلہ حل فرما دیں  یا اللہ ان مشکلات سے مجھے نجات عطا فرما ،  یا اللہ میرے رزق میں، روزی میں، مال میں برکت عطا فرما دیں۔  آمین کریں اور دونوں ہاتھوں پر دم کریں  چہرے پر مل لیں ، چہرے پر بھی نور آئے گا۔ اور آپ کی ہر مشکل پریشانی بھی آسان ہو جائے گی۔

میرے کہنے پر ایک مرتبہ  کم از کم سات دن لگتار یہ کر کے دیکھئے گا  نا دعا قبول ہوئی  تو پھر آپ کہنا۔ ضرور عمل کیجئے انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

2 Comments

  1. اسلام علیکم حضرت کیا حال ہے حضرت میری آیک دوسٹ ہے میرے ساتھ پہلے بہت اچھے طریقے کے ساتھ بولتی تھی بات کیا بغیر نہیں رہتی تھی لیکن اب 3ماہ سے وہ بہت خلاف ہو گی ہے میں نے اپ کا وڈیو دیکھیں میں نے بہت وضاءف کیے لیکن مسلا حل نہیں ہو وہ پلیز میں بہت پریشان ہو کوش کردیں اپ کی مہربانی ہو گی

    1. Please kush krdn ka oh khud rbta kra agr mz rbta krta hon to oh college ma shkayt lga dati ha os na mja block bhi kya howa ha please kush krdan ka oh khud rbta kranas ka Ripley mja wats

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad