
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پتھر دل انسان کو موم کی طرح نرم بنائیں۔ نہ نہ کرنے والے کی نہ ہاں میں بدلیں۔ یاعفو یہ بہترین نام ہے اور اس کے ساتھ ایک چھوٹا سا وظیفہ ملانا ہے۔ یہ وظیفہ کیا کرتا ہے کہ یہ پتھر کو بھی پگھلانے کی طاقت رکھتا ہے اور ایسا شخص جو آپ کو لگتا ہے کہ میرا محبوب تو ہے لیکن تھوڑا سا اَکڑ مزاج سا ہے اور ہر وقت اس کو غصہ چڑھا رہتا ہے چھوٹی چھوٹی بات پر ناراض ہو جاتا ہے۔ بلاک کر دیتا ہے ، بات نہیں سُنتا ، بات مانتا نہیں ہے جو کہو وہ نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ سب کچھ کرتا ہے اگر ایک بات میں کہہ دوں تو اس نے وہ نہیں کرنا۔ آپ چاہتے ہیں بس آپ کا محبوب آپ کے لئے نرم ہو جائے تو یہ عمل آپ کو ایک تحفے کے طور پر دے رہا ہوں ان شاء اللہ آج سے کرنا شروع کر دیجئے اور رزلٹ اپنی زبانی خود بتائیے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور 379 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
اس کو آپ کم از کم گیار دن لگاتار باوضو اور پاکی کی حالت میں پڑھیں۔ خواتین صرف ان دنوں میں پڑھیں جن دنوں پاک ہیں۔ کوشش کریں جمعرات سے شروع کریں اور اگلے اتوار پر آپ اس کو ختم کر دیجئے۔ گیارہ دن میں جو آپ رزلٹ دیکھیں گے ان شاء اللہ آپ یہ لکھنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ اس عمل سے معجزہ ہی ہوا ہے تو ضرور عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





