دنوں کے وظائفوظائف

Monday har murad pori hony ka din-Mufti Bilal Qadri

ہر مقصد میں ، ہر مراد میں۔ ایک پیر سے دوسرے پیر تک 100٪ کامیابی ملے گی۔ دولت ، پیسہ ، گھر ، شادی ، اولاد۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ہر مقصد ، ہر مراد صرف ایک پیر سے دوسرے پیر تک 100 فیصد کامیابی ملے گی۔ دولت ، پیسہ ، گھر ، شادی ، اولاد جو جو چاہیں گے مل جائے گا۔ چاہے آپ کی ستر ہزار مرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں ، منتیں کیوں نہ ہوں ایک ایک کر کے اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ ان سب کو پورا فرمائے گا اور ہو سکتا ہے ایک دن کے اندر آپ کی تمام مرادوں ، حاجتوں پر اللہ تعالیٰ کُن فرما دے۔ ہمارے لئے تو صرف اللہ تعالیٰ کا ایک کُن ہی کافی ہے۔ اس وظیفے اس اسمِ اعظم کی طاقت سے اللہ تعالیٰ آپ کے معاملات میں ، آپ کی منتوں میں ، آپ کی مُرادوں پہ آج ہی ایسا کُن کر دیں گے کہ ساری کی ساری خواہشات ایک دم ایک دن میں ہی پوری ہو جائیں گی بلکہ ایک پیر سے دوسرے پیر تک آپ کو اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود نظر آ جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن آپ نے کم از کم اس کی تین تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔ پورے دن میں پڑھنا چاہیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں مثلاً تھوڑا صبح پڑھ لیں ، تھوڑا دوپہر میں ، تھوڑا شام میں پڑھ لیں۔ رات سوتے وقت بس آپ نے مکمل کر کے سونا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

لاحول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم یاقدیم یادائم یاقائم یاحی یاقیوم

یہ تھوڑا لمبا وظیفہ ہے آپ کا وقت لگے گا لیکن زندگی میں خوشحالی ان شاء اللہ ضرور آجائے گی جب اتنی خوشحالی آئے گی ان شاء اللہ یہ مشکل وقت بھی آپ کو یاد نہیں رہنے والا اگر اچھا وقت نہیں رہا تو یہ بُرا وقت بھی ان شاء اللہ نہیں رہے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad