دنوں کے وظائفوظائف

Friday crorepati honay ka darood shareef-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک صرف ایک دن میں کروڑپتی بننے کا عمل! ہر حاجت ، خواہش پوری ہوگی۔ گھر ، گاڑی ، دولت سب ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک صرف ایک دن میں کروڑپتی بننے کا عمل۔ ہر حاجت ، ہر خواہش آپ کی پوری ہوگی۔ گھر ، گاڑی ، دولت سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ جمعہ کا دن ایک بابرکت دن اور بڑا دن ہوتا ہے۔ اس دن کے اندر جو اعمال ، جو وظائف ، جو چیزیں کی جاتے ہیں۔ اس کی طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے تو یہ میں نے پہلے بھی بتلایا تھا کہ جمعہ کے دن آپ کوئی بھی عمل نہ کریں بس پورا دن آپ درود شریف کی کثرت کریں اس کے علاوہ کچھ بھی نہ پڑھیں تب بھی آپ کو دنیا کی وہ وہ چیزیں نصیب ہوں گی جو لوگ اپنے خوابوں میں دیکھتے ہیں وہ وہ چیز اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا تو اس جمعہ آپ نے ایسا کون سا عمل کرنا ہے کہ جس سے آپ کی ہر حاجت ، ہر خواہش بھی پوری ہو جائے گی ، آپ دولت مند بھی ہو جائیں گے اور کروڑپتی بھی ہو جائیں گے تو وہ یہ والا وظیفہ ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعہ کے دن کی افضل ترین عبادت درود شریف ہے اور اس جمعے آپ نے 300 مرتبہ جمعرات کے دن مغرب کے بعد سے لے کر جمعہ کے دن مغرب تک چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے کسی بھی صورتحال کے اندر آپ نے 300 مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ایک نشست میں پڑھنا چاہتے ہیں تو ایک نشست میں بھی بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں۔ عصر سے مغرب کے درمیان آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے ہر چیز مانگیں ان شاء اللہ اس درود شریف کی برکت سے ، اس عمل کی برکت سے آج ہی کے دن اللہ تعالیٰ اتنی دولت سے ، پیسے سے نوازے گا کہ آپ کروڑپتی ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad