رزق کے وظائفوظائف

Dolat ka wazifa sirf 3 martba prhna ha-Mufti Bilal Qadri

آنکھیں بند کر کے 3 مرتبہ پڑھیں۔ آنکھیں کھولتے ہی گھر میں رزق و دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ پیسوں کے اتنے بنڈل ملیں سنبھال نہ پاؤ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آنکھیں بند کر کے تین مرتبہ پڑھیں۔ آنکھیں کھولتے ہی گھر میں رزق و دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ پیسوں کے اتنے بنڈل ملیں سنبھال نہیں پاؤ گے اور تین مرتبہ سے مراد تین تسبیح ہیں یعنی 300 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ عصر کی نماز کے فوراً بعد پڑھنا ہے۔ عصر کی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہیں اور تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد درود شریف پڑھتے ہوئے آنکھیں کھُلی رکھیں جب پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے آنکھیں بند کر دینی ہیں۔ اپنی جگہ پہ بیٹھے ہوئے تین تسبیح اس کی پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

فان مع العسر یسرا ان مع العسر یسرا

اللہ تعالیٰ نے خود دو مرتبہ فرمایا ہے کہ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ، ہر تنگی اب تنگی ہے۔ اس وقت پریشانی میں ہیں۔ مال کی ، رزق کی ، پیسوں کی ، گھر کی ، اولاد کی جس جس چیز کی پریشانی ہے ان شاء اللہ اس کے بعد اللہ تعالیٰ آسانی ضرور کر دے گا اور ہنڈرڈ پرسنٹ ضرور اس کا رزلٹ ملے گا۔ پڑھتے ہوئے آپ کی آنکھیں بند ہیں دل کی آنکھوں سے آپ اس چیز کو دیکھیں سمجھیں کہ اللہ تعالیٰ کے حضور بیٹھے ہوئے اس کے سامنے ہیں جو جو چیز دعا میں ، دل میں مانگیں گے ان شاء اللہ وہ ملے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad