
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ایک وظیفے سے کروڑ پتی بنو گے۔ تقدیر ، قسمت بدل جائے گی۔ دولت کا طوفان آجائے گا۔ گزشتہ دن ایک بھائی پشاور سے میرے پاس آئے تھے کافی سارے ان کے معاملات تھے محبت کے بھی مسائل تھے ، رزق و روزی کے بھی مسائل تھے انہوں نے مجھ سے ایک بات کی کہ مفتیٰ صاحب کوئی ایسا وظیفہ ہے کہ جو ایک ہی مرتبہ کرنے سے یا ایک ہی وظیفہ جس کی برکت سے انسان کروڑ پتی ہو جائے ، مالا مال ہو جائے ، اس کے پاس دولت ہی دولت ہو جائے۔ کوئی ایسا وظیفہ بھی ہے یا آپ نے کبھی دیکھا ہے یا آپ نے کسی کو ایسا وظیفہ دیا ہو تو اس کو میں نے کہا اس میں بہت سارے وظائف ہیں لیکن آپ کو میں ایک چھوٹا سا وظیفہ بتاتا ہوں اس کو آپ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور کوشش کریں دن بھر چلتے پھرتے پڑھیں یا ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن پڑھیں۔ میں نے ان کو کہا کہ میں اپنی گارنٹی دوں گا کہ ان شاء اللہ آپ مالدار ہو جاؤ گے اور جو گھریلو رزق و روزی کے مسائل ہیں ان شاء اللہ حل ہوں گے اور ان شاء اللہ زندگی میں آپ کیا آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔ انہوں نے اس پر میرا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میں یہ عمل آپ ہی گھر جا کر شروع کروں گا تو آپ بھی اس عمل کو شروع کریں جو میں بتا رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تو کوشش کرنی ہے کہ دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھیں۔ اگر یہ ممکن نہیں ہے تو ہر نماز کے بعد کم از کم ایک تسبیح ضرور پڑھنی ہے یا پھر رات سوتے وقت تین تسبیح اس کی پڑھ کے سو جائیں یہ زندگی کا حصہ بنائیں اس میں گیارہ دن کریں ، اکیس دن کریں ، اکتالیس دن کریں ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ زندگی بدلنے کے لیے میرے نزدیک یہ وظیفہ ہی کافی ہے۔
جن لوگوں نے یہ درود شریف پڑھا ہے وہ لوگ اس چیز کی گواہی بھی دیں گے کہ یہ ایسا وظیفہ ہے جو زندگی کے تمام معاملات کو آسان کر دیتا ہے ، زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے ، زندگی سے محتاجیوں کو ختم کر دیتا ہے ، بے روزگاریوں کو ختم کر دیتا ہے۔ جن کو اپنا ذاتی گھر چاہیے وہ بھی اس کو لازمی پڑھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنا ذاتی گھر بھی ضرور نصیب فرما دیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





