محبت کے وظائفوظائف

Na mumkin muhabbat mumkin ho jaygi-Mufti Bilal Qadri

یاودود ، یاعزیز کو محبت کے عمل میں ایسے پڑھ لیں۔ ناممکن محبت ممکن ہو جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یاودود ، یاعزیز کو محبت کے عمل میں ایسے پڑھ لیں۔ ناممکن محبت آپ کی ممکن ہو جائے گی۔ محبت عموماً وہی ہوتی ہے جو ناممکن سی ہوتی ہے یعنی جب تک اس کا حصول نہیں ہوتا تو زیادہ محبت ہوتی ہے جب حصول ہو جاتا ہے تو پھر محبت کے اندر فرق آنے لگ پڑتا ہے لیکن یہ ایک وظیفہ ایسا ہے کہ اگر آپ اپنی زندگی میں اس کو شامل کریں اپنے محبوب پر جس سے آپ محبت کرتے ہیں ، پیار کرتے ہیں ، عشق کرتے ہیں اس پر یہ دم کرتے رہیں تو وہ دن بہ دن محبت پروان چڑھتی رہے گی۔ دن بہ دن محبت میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا۔ دن بہ دن آپ کو اس کا عشق اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آئے گا تو وہ یہ دو نام اللہ تعالیٰ کے یا ودود یا عزیز اس کو پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اس کو آپ نے دن میں تین وقت پڑھنا ہے اور ایک وقت میں آپ نے اس کو 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ پہلا وقت فجر سے لے کے 12 بجے تک ہے۔  پھر آپ نے جب زوال کا ٹائم ختم ہو جائے وہاں سے لے کے عصر کی اذانوں تک آپ نے 500 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد تیسرا وقت رات کو سوتے وقت بستر پہ لیٹ جائیں سب کام سے فارغ ہو جائیں بس آپ نے سونا ہے پھر 500 مرتبہ یاودود ، یاعزیز پڑھنا ہے اور تینوں مرتبہ جب پڑھ لیں گے پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر دم کرنا ہے اگر اس کی تصویر نہیں ہے تو اس کے نام کے اوپر دم کرنا ہے۔ آنکھیں بند کر کے تصور میں بھی دم کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے آپ نے جس کی تصویر پر دم کیا ہوگا۔ جس کے لیے دعا کریں گے جس کو دعا میں شامل کریں گے اس کے دل میں آپ کے لیے ایسی محبت کی آگ بھڑکے گی کہ وہ آپ اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ آپ نے کم از کم گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad