
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن کا خاص عمل۔ جمعہ کی نماز کے بعد تین منٹ کی تسبیح پڑھا کرو دن بدن مالا مال ہو جاؤ گے۔ جیسے جیسے دن گُزرتے جائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی دولت میں ، مال میں ، آپ کے رزق میں ان شاء اللہ برکت ڈالتا جائے گا۔ جمعۃ المبارک فضیلت والا دن ہے اور اس دن کو مسلمانوں کے لئے اللہ تعالیٰ نے فضیلت والا بنایا ہے اس دن کے اندر ایک گھڑی ایسی رکھی ہے جس میں دعائیں قبول ہوتی ہیں تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد صرف 300 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں دعا کریں ان شاء اللہ یہ تین منٹ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں گے۔ اس تین منٹ کی برکت سے دن بدن مالا مال ہوتے جائیں گے۔ ان تین منٹوں کی وجہ سے کروڑپتی ہو جائیں گے اور دیر نہیں لگے گے۔ آپ کا پیسہ آپ کو خود بڑھتا ہوا نظر آئے گا۔ کم از کم تین جمعے اس کو لازمی کیجئے ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





