
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
12 ربیع الاول کا خاص وظیفہ۔ پورے سال کے لئے رزق ، دولت اور ہر حاجت گھر بیٹھے پوری ہوگی یعنی پورا سال آپ کو خوب رزق بھی ملے گا۔ پورا سال آپ کو بے تحاشہ دولت بھی ملے گی۔ پورا سال آپ کی کوئی بھی حاجت ہے ، مراد ہے ، مقصد ہے ، خواہش ہے اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیں گے اور ایک ہی دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے صرف ایک دن اور وہ بھی سال کا سب سے بڑا دن 12 ربیع الاول کا دن جس دن رحمۃ للعالمین حضرت محمد ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے رحمت بنا کر بھیجا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب 12 ربیع الاول کا دن شروع ہو جائے کوشش کریں کہ 11 ربیع الاول کی شام سے یعنی کہ مغرب کے بعد سے آپ یہ عمل کریں۔ اگر نہ ہو سکے تو آپ 12 ربیع الاول فجر کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے ٹھیک ہے کتنی مرتبہ کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب یہ فجر کے بعد سے لے کے مغرب کی اذانوں تک آپ نے کم از کم چار تسبیح اس کی ضرور پڑھنی ہے۔ کوشش کریں اس کو یاد کر لیں پڑھتے رہیں بلکہ چار تسبیح تو آپ نے پڑھنی ہے ہر حال میں پڑھنی ہے۔ اس سے زیادہ جتنا پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ اس عمل کے بعد رب کی ذات وہ وہ آپ کو عطا کرے گی کہ آپ کبھی سوچ بھی نہیں سکتے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





