
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد یہ آیت ضرور پڑھا کریں۔ کوشش کریں کہ ہر نماز کے بعد یہ آیت اس کی ایک تسبیح پڑھ لیا کریں لیکن اگر دن بھر میں کوئی ایک نماز فکس کرنی ہے تو اس میں پھر آپ نے تین تسبیح اس آیت کی پڑھنی ہیں۔ جس دن سے ، جس وقت سے ، جس نماز سے یہ آیت پڑھنا شروع کر دیں گے ان شاء اللہ وہ زندگی آپ کی بدلنا شروع ہو جائے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو وہ خوشیاں نصیب فرمائے گا اب وہ آپ کی خوشی ہے چاہے وہ محبت ہے ، وہ شادی ہے ، وہ اولاد ہے ، وہ گھر ہے ، وہ گاڑی ہے ، وہ کاروبار ہے ، وہ جاب ہے جو بھی چیز جس سے آپ کی خوشی جڑی ہے وہ اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور نصیب فرما دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تین مہینے تک اس وظیفے کو پڑھتے رہیں تین مہینوں میں آپ کروڑوں کی دولت ضرور حاصل کریں گے یہ گارنٹڈ وظیفہ ہے۔ خواتین جن دنوں میں پاک نہیں ہیں ان دنوں میں نہ پڑھیں باقی کسی بھی دن آپ نے اس کو چھوڑنا نہیں ہے۔ کوئی ایک نماز فکس کر لیں کہ اس نماز کے بعد تین تسبیح پڑھنی ہے اگر پڑھنا چاہیں تو ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح ضرور پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ آیت آپ کی زندگی بدلے گی۔ یہ آیت آپ کی قسمت ، آپ کی تقدیر چمکا دے گی۔ یہ آیت آپ کو زندگی بھر خوشیاں ہی خوشیاں نصیب فرمائے گی اور جس چیز کے ساتھ آپ کی خوشی جڑی ہوئی ہے اس آیت کے صدقے اللہ تعالیٰ وہ چیز آپ کو ضرور نصیب فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





