رزق کے وظائفوظائف

2minutes mein dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 2 منٹ یہ وظیفہ کر لو۔ دولت ہی دولت ، ہر مراد ، ہر حاجت پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف دو منٹ یہ وظیفہ کر لو۔ دولت ہی دولت ، ہر مراد ، ہر حاجت آپ کی پوری ہو جائے گی۔ یہ وظیفہ ایسا ہے کہ جو شخص صرف دو منٹ اس کو کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت سے نوازتے ہیں۔ وہ کونسا عمل ہے صرف دو منٹ کرنے سے اتنی دولت ، اتنا پیسہ ملے گا کہ پھر دوبارہ پیسوں کی کمی نہیں ہوگی۔ ان شاء اللہ اس سے روزی ، رزق میں ایسا اضافہ ہوگا کہ آپ کی تمام مرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں  اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ دو منٹ اس کو آپ نے صبح فجر کے وقت پڑھنا ہے اور دو منٹ اس کو شام میں پڑھنا ہے۔ اس کو صرف آپ نے 41 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں ، خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ جن دنوں میں خواتین نے نماز نہیں پڑھنی ان دنوں بھی یہ درود شریف پڑھ سکتی ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

اللھم صل وسلم علی سیدنا ومولانا محمد وعلی ال سیدنا محمد بعدد رحمت اللہ اللھم صل وسلم اللہ

اس کو اکتالیس مرتبہ پڑھنے میں آپ کے صرف دو منٹ لگیں گے۔ نیا سال بھی شروع ہونے والا ہے ان شاء اللہ  اس عمل کی برکت سے نئے سال میں کروڑپتی ضرور ہو جاؤ گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad