رزق کے وظائفوظائف

Rozana ye amal karein jald he crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

دولت ، روزی میں اضافہ چاہتے ہو۔ یہ عمل روزانہ کریں قسمت سورج سے تیز چمکے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت ، روزی میں اضافہ چاہتے ہو۔ اس عمل کی برکت سے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج کے اس وظیفے میں ایک خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کرنا چاہتا ہوں اور خاص ان لوگوں کے لیے جو لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ ان کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کارو بار میں برکت ڈال دے اور ان کی قسمت سورج سے تیز چمکے ، ان کے نصیب کھل جائیں ، بدنصیبی کے بند تالے کھل جائیں ، اللہ تعالیٰ ان کے نصیب اچھے کر دے۔ کم سے کم اپنے خاندان میں ، رشتہ داروں میں ، دوستوں یاروں میں سب سے اچھے ان کے نصیب ہو جائیں تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ صبح فجر کی نماز پڑھنی ہے نماز پڑھنے کے بعد ایک بار ” سورۃ یٰس ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پھر یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

سلام علی عبادہ الذین الصطفیٰ سلام قولا من رب الرحیم

روزانہ فجر کی نماز کے بعد 41 مرتبہ اس کو پڑھ لیا کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانی پیدا فرما دے گا اور اس کے ذریعے ان شاء اللہ غیب سے مدد ہوگی۔ قسمت کا ستارہ چمک جائے گا ، نصیب کھل جائیں گے۔ ان شاء اللہ حالات بہتر ہو جائیں گے۔ رب کی ذات سے اچھے کی امید رکھیں ان شاء اللہ آنے والی زندگی آپ کی بہترین ہو جائے گی۔ گیارہ سے اکتالیس دن اس عمل کو پڑھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad