دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din dolat ka mojzati wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن! یہ لکھ کر جمعۃ المبارک اس خاص وقت میں چلتے پانی میں بہائیں اور زندگی میں معجزے دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن یہ لکھ کر جمعۃ المبارک اس خاص وقت میں چلتے پانی میں بہائیں اور زندگیوں میں معجزہ دیکھیں۔ معجزہ کیا ہوتا ہے جہاں آپ کو کوئی چیز ناممکن لگتی ہے مثال کے طور اولاد کے لیے تراں تراں کے علاج کروا لیے لیکن پھر بھی اولاد نہیں مل رہی تو اللہ تعالیٰ اولاد عطا فرما دے گا۔ رزق ، روزی ، مال ، دولت ، پیسے کے لیے کوشش کر لی ، بھاگ دوڑ کر لی ، سب کچھ کر کے دیکھ لیا لگتا نہیں ہے کہ زندگی میں کبھی اتنی دولت ، مال کماؤ گا اللہ تعالیٰ معجزہ کر دے گا ، اپنا گھر نہیں ہے کرائے کے مکان میں دھکے کھا رہے ہیں اسباب پیدا نہیں ہو رہے جیب میں ٹکا نہیں ہے لگتا ہے کہ یار شاید زندگی مین کبھی گھر نہیں بنا سکو گا اللہ تعالیٰ معجزہ کر دے گا آپ اپنا گھر بنا لیں گے  تو یہ عمل موجزے کرتا ہے یہ عمل دو دن کرنا ہوتا ہے یعنی جمعرات کو بھی جمعہ کو بھی جمعرات کو لکھا جاتا ہے جمعہ کو بہایا جاتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن عصر کی نماز کے بعد ایک سفید پیپر لے لیں جس پر پہلے کچھ نہ لکھا ہو اس کی فرنٹ سائیڈ پر آپ نے عصر کی نماز کے فوراً بعد آپ نے لال مارکل ، سیاہی سے یہ لکھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

آپ نے ایک سائیڈ پہ 129 مرتبہ " بسم اللہ الرحمن الرحیم” لکھنا ہے پھر کاغذ کی دوسری طرف آپ نے اپنی حاجت ، مراد ، خواہش لکھنی ہے لیکن کوشش کریں کہ اگر آپ کی تین حاجتیں ، مرادیں ہیں تو ایک جمعرات ایک حاجت ، مُراد لکھیں پھر اگلی جمعرات دوسری پھر اس سے اگلی جمعرات تیسری یعنی ایک وقت میں آپ نے ایک حاجت ، مراد لکھنی ہے۔ اس کے بعد جمعہ لکھ کر اس کو اپنی جیب میں رکھیں یعنی کم از کم وہ 12 سے 24 گھنٹے تک آپ کے جسم کے ساتھ جُڑا رہے ، آپ کے پاس رہے اس کے بعد آپ نے اس کو کھول کے چلتے پانی کے اندر بہا دینا ہے جیسے جیسے بہتا جائے گا آپ کی مراد پوری ہوتی جائے گی۔ ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad