رزق کے وظائفوظائف

Mintoun mein bepanah dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جس کو یہ 5 منٹ کا وظیفہ بتایا۔ صبح پڑھا رات تک رات پڑھا صبح تک 10 لاکھ غائبانہ طور پر مل گئے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جس کو یہ پانچ منٹ کا وظیفہ بتایا ہے۔ صبح پڑھا رات تک ، رات کو پڑھا صبح تک دس لاکھ عائِبانہ طور پر حاصل ہوئے۔ بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے۔ قرض بہت زیادہ چڑھ چُکا ہے اور کوئی ہمارے پاس صورتحال نظر نہیں آرہی کہ جس کے ذریعے ہم قرض سے جان چھوڑوا سکیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ غیب سے اللہ تعالیٰ ہماری ایسی مدد کر دے کہ ہمارے قرض اُتر جائیں۔ تو یہ وظیفہ ایسا ہے کہ اس وظیفے کی برکت سے اللہ تعالیٰ غیب کے خزانوں سے مدد فرماتا ہے جس نے بھی یہ وظیفہ کیا اللہ تعالیٰ نے اس کو بے حساب ضرور عطا کیا اور جتنی اس شخص کی ضرورت ہوتی ہے اس سے دس پرسنٹ زیادہ کر کے اللہ تعالیٰ اس کو نوازتا ہے۔ سات دن یا گیارہ دن لگاتار اس وظیفے کو کرنا ہے۔ پہلے ہی دن میں آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا لیکن اس کی زکوٰة نکالتے ہوئے سات سے گیارہ دن ضرور پورے کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر آخری ٹائم پر 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دُعا پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

اللھم وسع رزق وسعۃ لا احتاج الی احد من خلقک

101 مرتبہ اس کو پڑھیں رات کو پڑھ کے پھر سو جائیں۔ صبح جیسے ہی اُٹھیں پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں دعا کریں پہلے ہی دن ان عملوں سے آپ کو فائدہ ہوگا سات دن یا گیارہ دن اس کی زکوٰۃ نکال لیجئے گا ان شاء اللہ زندگی آپ کی آسان ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad