رزق کے وظائفوظائف

Pori zindagi dolat hasil karne ka khas ism e azam-Mufti Bilal Qadri

میری زندگی کا سب سے پہلا وظیفہ۔ یہ ایک اسمِ اعظم ہے جس نے مجھے دنیا کی نعمت عطا کی آپ بھی کریں اور غیب سے مدد حاصل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

میری زندگی کا سب سے پہلا وظیفہ۔ یہ ایک اسمِ اعظم ہے جس نے مجھے دنیا کی نعمت عطا کی آپ بھی کریں اور غیب سے مدد حاصل کریں۔ مجھ سے بہت سارے لوگ پوچھتے ہیں تو کئی لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ آپ کونسا وظیفہ کرتے ہیں اب ایک نے تو یہاں تک کہا اس نے کہا لگتا ہے سارے اچھے والے وظیفے آپ خود ہی کر لیتے ہیں۔ ہمیں بھی کوئی اچھے اچھے وظیفے بتایا کریں تو میں جو خود وظیفے کرتا ہوں وہی آپ لوگوں کو بھی دیتا ہوں تو آج اپنی زندگی کا جو سب سے پہلا اسمِ اعظم جس سے میری زندگی شروع ہوئی یہ میں پہلے بھی بتا چکا ہوں بہت مرتبہ بتا چکا ہوں تو یہ جو آج اسمِ اعظم شیئر کر رہا ہوں جس نے بھی اس کو پڑھا اس کی زندگی ضرور بدلی ہے 100٪ اس کی زندگی بدلی ہے۔ اگر آپ بھی زندگی بدلنا چاہتے ہیں تو آپ بھی یہ والا اسمِ اعظم پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے کہ دن بھر چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے 786 مرتبہ سے لے کے 1100 مرتبہ تک روزانہ یہ وظیفہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ ہر ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے جہاں آپ کو لگتا ہے کہ یہ کام نہیں ہو سکتا ممکن نہیں ہے آپ یہ عمل کریں آپ کا کام ضرور ہوگا۔ آپ کی حاجتیں ، مُرادیں ، خواہشیں ایسے پوری ہوں گی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کیونکہ اس کا مفہوم یہی ہے کہ اللہ تعالیٰ معجزہ پیدا کر دیتا اور روایت کے اندر آتا ہے کہ جو چیز آپ کے نصیب میں نہیں ہے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں کر دیتا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad