
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن اس عمل کی بہت تاثیر دیکھی ہے۔ غیب کے خزانوں سے خوب مدد چاہتے ہیں؟ دولت چاہتے ہیں ، رزق چاہتے ہیں ، غیب سے اچھے اسباب چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ غیب سے ہر کام میں آپ کی مدد ہو جائے تو جمعرات کے دن آپ اس عمل کی کثرت کیجئے بس صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ پھر گیارہ سو مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
صبح اٹھیں یہ عمل کرنا شروع کریں اور رات سونے تک آپ نے یہ عمل پورا کرنا ہے۔ پورے دن میں چاہے وقفے وقفے سے پڑھیں ، ایک نشست میں پڑھیں جس طرح بھی پڑھیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور اس کا رزلٹ ان شاء اللہ خود دیکھیئے گا۔ یہ مکمل کرنے کے بعد جب رات کو سونے لگیں بستر پر لیٹیں پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اور آخر میں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھ کر دعا کر کے سو جائیں ان شاء اللہ یہ دن آپ کی زندگی کا بہترین دن ثابت ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




