رزق کے وظائفوظائف

Dolat aur paisa hasil karne ki khas tasbih-Mufti Bilal Qadri

مجھے جب پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ دولت والی تسبیح پڑھ لیتا ہوں۔ 3 دن میں لاکھوں مل جاتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مجھے جب پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ دولت والی تسبیح پڑھ لیتا ہوں۔ تین دن میں لاکھوں مل جاتے ہیں۔ دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں پورے دن میں آپ نے پڑھنے ہیں۔ صبح جب جاگیں یہ دو نام پڑھنا شروع کریں۔ رات کو سوئیں سوتے ہوئے یہ دو نام پڑھتے پڑھتے سوئیں۔ صرف تین دن اس عمل کو کرنا ہے۔ اگر آپ کو بھی ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے ، آپ کو کوئی بیماری ہے اس کے علاج کے لیے پیسے چاہیے یا قرضوں کی وجہ سے تنگ آ چکے ہیں تو یہ عمل آپ کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ان کو آپ نے 2100 مرتبہ پڑھنا ہے اور کوشش یہ کرنی ہے کہ صبح اُٹھتے ہی اس عمل کو پڑھنا شروع کریں اور سوتے ہوئے پڑھتے پڑھتے سوئیں اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

یامجیب یااللہ

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں وضو بےوضو پڑھ سکتے ہیں۔ تین دن زیادہ سے زیادہ لگیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو دولت کے خزانے نصیب کردے گا تو ضرور اس عمل کو کیجئے گا ان شاء اللہ زندگی آپ کی آسان ہو جائے گی اور جتنے پیسوں کی ضرورت ہوگی اس سے دس گُنا بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad