﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
یاودود اور سورۃ الخلاص کا خاص عمل۔ محبوب 5 منٹ میں رابطہ نہ کرے ایسا ہو نہیں سکتا۔ یہ عمل بہت زیادہ خاص ہے اور یہ عمل آپ نے 7 دن لگاتار کرنا ہے اور اس عمل کے شروع اور ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ کا محبوب سے رابطہ بحال ہو جائے گا اور آپ کے سارے مسائل ان شاء اللہ حل ہو جائیں گے۔ انتہائی آسان ہے اور اس کو آپ نے ایک خاص طریقہ ہے اس طریقے سے پڑھنا ہے لیکن کیسے پڑھنا ہے اس کی مکمل تفصیل ابھی آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے 7 دن لگاتار کرنا ہے۔ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ اس کو آپ جمعے سے شروع کر لیں ، ہفتے سے شروع کر لیں یا اتوار سے شروع کر لیں۔ آپ نے اس وظیفے کو چانچ وقت کی جو نماز سے ہر نماز کے بعد کرنا ہے۔ اول و آخر طاق عداد میں آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے محبوب کی تصویر کو ایک دفعہ دیکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنی ہے اور 300 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھنا ہے یَاوَدُودُ اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے اور محبوب کی تصویر پر یا تصور پر دم کر دینا ہے۔ اب ظہر کی نماز کے بعد آپ نے 141 مرتبہ سورۃ الخلاص پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس کے بعد اپنے محبوب کی تصویر یا تصور پر دم کر دینا ہے۔ اب عصر کی نماز آئے گی تو عصر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے پھر 300 مرتبہ یَاوَدُودُ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ۔ پھر مغرب کی نماز آئے گی اور مغرب کی نماز کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر 141 مرتبہ سورۃ الخلاص پڑھنی ہے۔ پھر عشاء کے وقت عشاء کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور پھر 300 مرتبہ یَاوَدُودُ اور 141 مرتبہ سورۃ الخلاص پڑھنی ہے۔ یہ وظیفہ پڑھنے کے بعد دعا کرنی ہے اور محبوب کی تصویر پر ، اس کے تصور پر یا اس کے نام پر دم کر دینا ہے۔ ابھی سات دن مکمل نہیں ہوں گے اور آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آجائے گی۔ سات دن مکمل خواتین اس عمل کو صرف پاکی کی حالت میں کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں