
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جس عورت کا خاوند زبان دراز ہو۔ بات بات پر لڑتا ہے ، جھگڑتا ہے ، مارتا ہے پیٹتا ہے ، گالیاں دیتا ہے یہ عمل کریں اور اپنے شوہر کی محبت حاصل کریں۔ یہ عمل شوہر کے لیے ، محبوب کے لیے ، بچوں کے لیے کر سکتے ہیں لیکن خاص کر یہ عمل محبوب شوہر ان دونوں کے لیے آپ کر سکتے ہیں اور خاص ان میں بھی میاں بیوی کے لیے یہ ایک قرآنی عمل ہے اور اس عمل کو آپ نے گیارہ رات تک کرنا ہے یہ ہماری ایک بہن تھی جو کہ فرانس سے یورپ سے ہمارے ساتھ ان کا رابطہ تھا اور ان کا شوہر کافی ان کو مارتا پیٹتا تھا کہتی ہیں میں چاہتی ہوں کہ وہ میرے ساتھ اس طرح نہ کرے۔ مجھے مارے نہیں بلکہ مجھے پیار کرے تو میں نے کہا آپ یہ عمل کریں۔ الحمداللہ ابھی گیارہ دن پورے نہیں ہوئے تھے کہ ان کا شوہر ان سے محبت کرنے لگ گیا مار پیٹ اُس نے چھوڑ دی میں بھی حیران رہ گیا اتنا جلدی اس کا رزلٹ ملتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ گیارہ رات روزانہ رات کو سوتے وقت یا صبح دونوں ٹائم میں بھی کر سکتے ہیں دونوں ٹائم میں کسی ایک ٹائم بھی کر سکتے ہیں بس ایک وقت مقرر کرنا ہے کہ اگر دونوں ٹائم کرنا ہے پھر گیارہ دن دونوں ٹائم کرنا پڑے گا یہ نہیں ہے کہ ایک دن دو ٹائم کیا تو دوسرے دن ایک ٹائم اور اگر ایک ٹائم رکھنا ہے تو پھر بھی جو ٹائم رکھا ہے اسی ٹائم پر روزانہ عمل کرنا ہے ٹائم تبدیل نہیں کرنا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین پر آ رہا ہے۔
پڑھ کر بس آپ نے اس کی تصویر ، تصور پر دم کرنا ہے اگر پاس ہے پانی پر ڈال کے دم کیجئے۔ اللہ سے دعا کیجئے ان شاء اللہ اس عمل کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے آپ خود دیکھیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




