
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر والے دن عصر کی نماز کے بعد اس سورت کو صرف 79 مرتبہ پڑھ لیں کروڑپتی ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت آپ کو نہیں روک سکتی کیونکہ اس میں بات ہی یہی ہے کہ اللہ کی ذات آپ کو اتنا عطا کر دے گی کہ آپ خوش ہو جائیں گے تو اگر آپ کو ضرورت ہے کروڑپتی ہونا ہے ، لاکھ پتی ہونا ہے ، عرب پتی ہونا ہے تو ان شاء اللہ اس سے بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا۔ جس شخص نے بھی پیر والے دن عصر کی نماز کے بعد سے مغرب کے درمیان 79 مرتبہ اس سورت کی تلاوت کی ہے وہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں امیر ، مالدار ، کروڑپتی نہیں ہوا تو اگر آپ بھی بننا چاہتے ہیں تو ابھی آپ کے پاس موقع ہے اس موقع سے فائدہ اُٹھا لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 79 مرتبہ ” سورۃ الضحی ” پڑھنی ہے۔ پڑھ کر اللہ سے دعا کیجئے گا اور پھر دیکھئے گا کہ آپ ایک ہفتے کے اندر اندر دولت سے مالا مال ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




