محبت کے وظائفوظائف

3Peer mohabbat ka ye amal zaroor karein-Mufti Bilal Qadri

صرف 3 پیر محبت کا طاقتور عمل کریں۔ پوری زندگی محبوب قدموں میں اور کسی عمل کی ضرورت نہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

صرف تین پیر محبت کا طاقتور عمل کریں۔ پوری زندگی محبوب قدموں میں اور کسی عمل کی آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی۔ کسی بھی دن آپ یہ آرٹیکل دیکھ رہے ہیں اس کے بعد جو آنے والا پیر ہے اس کو ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ ہر پیر کو ایک اس کی خاص تعداد ہے وہ پڑھنی ہے۔ تین پیر یہ وظیفہ پڑھ لیں ان شاء اللہ پھر آپ کو کبھی عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ عمل صرف پیر کے دن کرنا ہے تین پیر لگاتار کرنا ہے ایسا نہیں ہے کہ اس پیر کو عمل کیا ہے تو اگلے پیر چھوڑ دیا۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ ایک تسبیح ” سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم " اور اس کے بعد دن بھر میں گیارہ سو مرتبہ یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یامالک الحق المبین بحق ھو الرحمٰن الرحیم

یہ پڑھ لیں گے اس کے بعد 111 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad