رزق کے وظائفوظائف

Dolat sy maalamal hone ki Tasbeeh-Mufti Bilal Qadri

جس کے ہاتھ یہ راز لگ گیا۔ دولت سے مالا مال ہو جائے گا۔ روزانہ صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جس کے ہاتھ یہ راز لگ گیا دولت سے مالا مال ہو گیا۔ روزانہ صرف ایک تسبیح پڑھ لیں یا خاص وقت میں گیارہ مرتبہ پڑھ لیں یعنی چوبیس گھنٹے میں ایک تسبیح پڑھ لیں یا خاص ٹائم بتاؤں گا اس ٹائم کے اوپر صرف گیارہ مرتبہ پڑھ لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھ لیں اور دولت سے مالا مال ہو جائیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑا ہی آسان سا ، بڑا ہی چھوٹا سا ، بڑا ہی پیارا سا عمل ہے۔ چوبیس گھنٹے میں ایک تسبیح کسی بھی وقت آپ پڑھیں۔ دوسرا میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ خاص وقت میں صرف گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ فرض نماز پڑھیں قبلہ روء ہو کر آسمان کی طرف اُنگلی اُٹھا کے آپ گیارہ مرتبہ اس وظیفے کو پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللھم اغفرلی ذنبی ووسع لی فی داری وبارک لی فی رزقی

یہ پڑھنے کے بعد آپ لوگوں کو بتائیں گے کہ دولت کا ایسا راز میرے پاس ہے تمہیں بتاؤں گا تو تمہاری بھی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad