محبت کے وظائفوظائف

Ye tasbih 101 baar parhein or mehboob muthi ma-Mufti Bilal Qadri

یہ تسبیح 101 بار پڑھ لیں! عمل کے بعد محبوب سے جان چھڑانا مشکل ہو جائے گا۔ ایک رات میں رزلٹ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ تسبیح 101 بار پڑھ لیں عمل کے بعد محبوب سے جان چھڑانا آپ کے لیے مشکل ہو جائے گا ایک رات میں اس کا رزلٹ ملے گا۔ عمل جب بھی آپ کا مکمل ہو ہفتہ لگتا ہے ، دو دن لگتے ہیں ، دس دن لگتے ہیں جب بھی عمل مکمل ہو بس یہ عمل مکمل ہونے سے پہلے پہلے ایسی محبت آپ دیکھیں گے جو آپ زندگی میں سوچ بھی نہیں سکے ہوں گے اور یہ ایک سو ایک بار یہ تسبیح پڑھنی ہے اور یہ سوچنا ہے کہ اس تسبیح کو پڑھنے کا مقصد یہ ہے کہ میرا محبوب ہمیشہ کیلئے میرا ہو جائے ، میرے نصیب میں لکھا جائے ، میری مٹھی میں ہو جائے اور جیسا میں چاہوں وہ ویسا کرے۔ پہلی ہی رات آپ کو اس کا رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا۔ جتنا جلدی پڑھیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے سارا دن اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ ناپاکی کی حالت میں بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن پاک دنوں کے اندر پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔

قدشغفھا حباً یاودود

اس کو 101 مرتبہ پڑھنا ہے۔ ایک دن میں پڑھ لیں ، تین دن میں پڑھ لیں ، سات دن میں پڑھ لیں ، گیارہ دن میں پڑھ لیں ، اکیس دن میں پڑھ لیں ، اکتالیس دن میں پڑھ لیں ، تین مہینے / چھ مہینے تک آپ چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ روزانہ اس کو آپ پڑھیں جب تک کہ 101 مرتبہ پورا نہ ہو جائے۔ آپ محبت کی وہ انتہا دیکھیں گے جو آپ نے کبھی سوچی بھی نہ ہوگی ضرور عمل کو کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad