رزق کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein bht jald crorepati ho jao ge-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ کرتے ہی آپ کی قسمت چمک جائے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یہ وظیفہ کرتے ہی آپ کی قسمت چمک جائے گی اور اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ کروڑپتی آپ نے ضرور ہو جانا ہے۔ کیا آپ کی خواہش ہے یا آپ کی مراد ہے کہ آپ جلد سے جلد کروڑپتی ہو جائیں۔ اگر ہے تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لیے ہے اگر آپ کی یہ خواہش یہ مراد یہ حاجت نہیں ہے تو پھر یہ وظیفہ آپ کے لیے نہیں ہے آپ اس کو چھوڑ سکتے ہیں۔ جو چاہتے ہیں کہ ہم کروڑپتی ہو جائیں اور اس کے لیے آپ کی قسمت کا چمکنا بھی ضروری ہے قسمت اور نصیب جب ساتھ دیتے ہیں تو پھر انسان کی نسلیں بھی تر جاتی ہیں۔ اس وظیفے سے قسمت آپ کا ساتھ دے گی اس کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کے رزق میں ،  روزی میں ، پیسوں میں ایسی برکت ہوگی کہ پھر دنیا کی کوئی طاقت آپ کو کروڑپتی ہونے سے نہیں روک سکتی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے گیارہ دن لگاتار کرنا ہے۔ ظہر سے عصر کے درمیان تین تسبیح روزانہ پڑھنی ہے۔ چاہے آپ کام پہ ہیں ، چاہے آپ گھر میں ہیں ، چاہے آپ سفر میں ہیں۔ ظہر سے عصر کے درمیان میں آپ نے تین تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔ اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ ظہر کی نماز پڑھیں اس کے بعد آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

سبحان اللہ رب العرش العظیم

اس کو بس اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔ اس کے اتنے پوزیٹیو ریسپانس ہیں کہ میں الفاظ میں اس کو بیان نہیں کر سکتا لیکن جب اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے پھر آپ کو پتہ لے گا کہ آپ کی زندگی کیسے بدلی ہے ، نصیب کیسے بدلی ہے ، قسمت کا ستارہ کیسے چمکا ہے۔ قسمت سورج سے تیز آپ کی کیسے چمک رہی ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad