
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
نمازِ عصر کے بعد چھوٹا سا یہ وظیفہ کریں۔ یہ وظیفہ کروڑوں کا ہے کبھی اس عمل کو ضائع مت کریں اور آپ کو میں یہ عمل فری دے رہا ہوں۔ یہ عمل ایسے ہے کہ میں یہ گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس عمل کا آپ کو کبھی کوئی نقصان نہیں ہوگا کیونکہ قرآنی عمل ہیں / دعائیں ہیں تو یہ چیزیں آپ کو زندگی میں کبھی نقصان نہیں دے سکتی۔ فائدہ ہی فائدہ ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی ہوں ، مالدار ہوں ، خوب پیسہ ہو آپ کے پاس گھر / گاڑی ہو تو عصر کے بعد روزانہ ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے روزانہ جب بھی عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ایک تسبیح روزانہ اس وظیفے کی پڑھا کریں۔
کاروبار کی جگہ پہ پڑھیں ، گھر میں خواتین چلتے پھرتے پڑھیں۔ اپنے گھر کے کام کاج کے ساتھ پڑھیں۔ ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کی عادت بنا لیں ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ آپ کو جلد سے جلد کروڑپتی کر دے گا اور آپ کے رزق و روزی میں بھی اضافہ ہوگا اور اتنا نصیب ہو جائے گا کہ پھر آپ ہی نہیں آپ کی آنے والی نسلیں بھی محتاجی سے محفوظ رہیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





