
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن کے چند ایسے الفاظ یا ایک ایسی تسبیح جو رزق کے دروازے کھولتے ہیں۔ دن بھر میں چند تسبیحات آپ نے پڑھنی ہیں اور ستر ہزار رزق کے دروازے اللہ تعالیٰ آپ کے کھول دے گا۔ ہر طرف سے آپ کے پاس رزق آئے گا ابھی یہ حالت ہے کہ ہر طرف سے رزق بند ہے جہاں دوڑتے ہیں آپ کو دروازہ بند نظر آتا ہے کام کرتے ہیں اس میں فائدہ نہیں ہوتا۔ جاب کرتے ہیں اس میں مسائل حل نہیں ہو رہے۔ اسی طرح کوئی کاروبار کرنا چاہ رہے ہیں وہ فلاپ ہو جاتا ہے مطلب رزق بند ہے ، پیسہ نہیں آرہا ، رزق نہیں آرہا ، گھر میں تنگی ہے پریشانی ہے تو پیر کے دن آپ کم از کم تین تسبیحات اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیحات یہ پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ چند دنوں میں آپ کو خود اپنی حالت بہتر ہوتی نظر آئے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں گے اس میں بھی درودِ ابراہیمئ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔
یہ پڑھیں اور اپنے نصیب کُھلتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ لوگ آپ کے نصیب پر ، تقدیر پر ، آپ کی قسمت پر رَشک کریں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





