دنوں کے وظائفوظائف

Saturday Dua For Money-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن اسطرح سے پڑھ لو۔ آج وہ سب ملے گا جس کی دعا کرو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن اس طرح سے پڑھ لو آج وہ سب ملے گا جس کی دعا کرو گے یعنی یہ پڑھیں گے پڑھنے کے بعد ہاتھ اٹھا کر قبلہ رُو ہونا ہے اور اللہ تعالیٰ سے گڑ گڑا کر رو کر مانگنا ہے رونا نہیں آتا تو کم از کم رونے والی شکل بنا کے مانگیں جیسے ہم اپنے والدین سے مانگتے ہیں ایک چیز ہمیں چاہیے ہم ناراض ہوتے ہیں ہم ان سے روتے ہیں ہم ایسی ضد کرتے ہیں کہ آخر ہماری اُس بات کے اوپر والدین گھٹنے ٹیک دیتے ہیں تو اسی طرح اللہ تعالیٰ سے رو کر منوایا کریں یا اللہ آپ ہی عطا کرنے والے ہیں ، آپ ہی دعائیں قبول کرنے والے ہیں ، آپ ہی عطا کرنے والے ہیں ، آپ ہی مرادیں پوری کرنے والے ہیں ، آپ ہی خواہشیں پوری کرنے والے ہیں ، آپ ہی منتیں پوری کرنے والے ہیں اور جو دعائیں مانگیں گے وہ آپ ہی پوری کریں گے اگر آپ نہیں دیں گے تو کون سا در ہے کہ جہاں ہم ہاتھ اٹھائیں ہماری مرادے پوری ہوں یا اللہ ان ہاتھوں کو اپنے در کا محتاج بنا لے اور ان ہاتھوں میں وہ طاقت عطا فرما دے کہ یا اللہ تیرے در پر جب بھی ہاتھ اٹھا کے مانگیں تو آپ ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیں دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ کو سب کچھ ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

جو آپ کو اپنی زندگی کے اندر ناممکن لگ رہا ہے وہ بھی اللہ تعالیٰ آپ کو عطا کرے گا اور آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔ بس مانگنے کا طریقہ آنا چاہیے اللہ تعالیٰ تو دینے کے لیے تیار ہے لیکن ہمیں اس طرح مانگنے نہیں آتا۔

آپ نے کرنا کیا ہے ہفتے کے دن صبح کے وقت ایک تسبیح  دوردِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے لاتعداد یہ پڑھیں۔

dolat wazifa

خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں پورا دن پڑھتے رہیں کسی سے بات کلام نہ کریں صرف ضرورت کے مطابق بات کریں باقی یہ عمل کرتے رہیں رات کو اپنے بستر پر لیٹیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر نعمت نصیب فرمائیں گے اور دعاؤں میں ایسی طاقت عطا فرمائیں گے کہ اس رات جو جو چیز مانگتے جائیں گے اللہ آپ کے نصیب میں لکھتا چلا جائے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad