
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آپ بھی اپنا وارث بیٹا جڑوا چاہتے ہیں تو ربیع الاول میں یہ عمل ضرور کر لیں۔ ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ بہت ہی بابرکت مہینہ ہے اس کو نسبت سرکار دوعالم ﷺ کی ولادت باسعادت کے ساتھ ہے اور اس مہینے کی اس وجہ سے اہمیت اور فضیلت بڑھ جاتی ہے کیونکہ یہ دنیا نہ ہوتی اگر سرکارِ دو عالم ﷺ کو اللہ تعالی دنیا میں اس طرح نہ بھیجتے تو اگر آپ بھی اپنا بیٹا چاہتے ہیں ، وارث چاہتے ہیں اولاد نہیں ہیں اولاد سے محروم ہیں یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ یہ مہینہ ختم نہیں ہوگا آپ کو اپنے بیٹے کی امید ضرور ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کوشش کرنی ہے کہ تین تسبیح آپ نے روزانہ اس کی پڑھنی ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین کوشش کریں کہ باوضو اور پاکی کی حالت کے اندر اس عمل کو کریں۔
اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ درود شریف آپ کی دعا میں طاقت لے کے آئے گا آپ کی دعا کو عرش تک لے کے جائے گا۔ جب آپ کی دعا عرش پہ پہنچ جائے گی تو اللہ تعالیٰ آپ کو بھی اپنا وارث بیٹا ضرور نصیب فرمائے گا جو زندگیوں والا ہوگا ، نصیبوں والا ہوگا ، نیک ہوگا ، صالح ہوگا فرمانبردار ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





