دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din surah kusar ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن سورۃ الکوثر کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے یہ نام پڑھ لیا کرو۔ اگر فوراً کروڑپتی ہونا چاہتے ہو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے دن سورۃ الکوثر کے ساتھ اللہ کا یہ نام پڑھ لیا کرو اگر فوراً کروڑپتی ہونا چاہتے ہو۔ پیر کے دن کا یہ سب سے زیادہ خاص عمل اور تجربہ شدہ عمل ہے اس کے سب سے زیادہ اچھے پوزیٹیو رسپانس ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی مالدار ہوں۔ ایک ہفتے کے اندر اندر آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے گا یعنی اس پیر کر لیں اگلے پیر تک آپ کے اگر حالات بُرے ہیں ٹھیک ہو جائیں گے ، کاروبار میں نقصان ہو رہا ہے تو کاروبار ترقی کرنا شروع ہو جائے گا۔ رزق کی تنگی ہے فراوانی ہو جائے گی۔ برکتیں نہیں ہیں تو آپ کے مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن آپ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ لیں۔ پھر آپ نے 300 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔

یارزاق

اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ پہلے 300 مرتبہ ” سورۃ الکوثر " پڑھیں گے۔ اس کے بعد پھر پانچ سو مرتبہ ” یارزاق " پڑھیں گے۔

پھر 500 مرتبہ ” یارزاق " پڑھیں گے پھر ایک تسبیح ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ پھر 500 مرتبہ ” یارزاق " پڑھنا ہے پھر ایک مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے اور آخری مرتبہ آپ نے 786 مرتبہ ” یارزاق " پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے۔ عمل آپ رات 12:00 بجے تک کر سکتے ہیں یعنی صبح اٹھیں شروع کریں رات سونے تک آپ اس عمل کو پڑھیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

 

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad