رزق کے وظائفوظائف

Ye tasbih rozana parho kuch dinoun mein crorepati ho jaoge-Mufti Bilal Qadri

یہ تسبیح روزانہ پڑھ لیں۔ زندگی بھر کسی کے محتاج نہ ہونگے۔ دنوں میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یہ تسبیح روزانہ پڑھ لیں۔ زندگی بھر کسی کے محتاج نہ ہوں گے۔ دنوں میں آپ کروڑپتی ہو جائیں گے کیونکہ اس تسبیح کے اندر وہ طاقت ہے جو اپنی زندگی میں آپ نے نہ دیکھی ہوگی کیونکہ یہ تسبیح میں نے جس کو بھی پڑھتے دیکھا ہے پھر میں نے اس کو کم سے کم محتاج ، بےروزگار نہیں دیکھا اور جس کو بھی دولت مند دیکھا ہے اس نے اس تسبیح کو ضرور پڑھا ہے۔ دو چیزیں ہیں یعنی جس نے یہ تسبیح پڑھی ہے اس کو میں نے محتاج نہیں دیکھا ، پیسوں کی کمی والا نہیں دیکھا اور جو مالدار ہیں / کروڑپتی / امیر ہیں ان کا میں نے نہیں سُنا کہ انہوں نے کہا ہو کہ ہم نے یہ تسبیح نہیں پڑھی یعنی اتنی پاورفل تسبیح ہے کہ آپ کو مالدار ، امیر ، کروڑپتی کرتی ہے اور ہمیشہ کے لیے کرتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ تسبیح آپ دو ٹائم پڑھ سکتے ہیں۔ 101 مرتبہ فجر میں پڑھیں اور 101 مرتبہ مغرب میں پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

اللھم انت خلقتنی وانت تھدینی وانت تطعمنی وانت تسقینی وانت تمیتنی وانت تحیینی

اگر ایک ٹائم میں پڑھنا چاہتے ہیں تو فجر یا مغرب میں سے کسی ایک ٹائم میں پڑھیں لیکن کم از کم اکیس دن لگاتار پڑھیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad