دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din apna zati ghar hasil karne ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

بدھ والے دن یہ عمل 3 سال سے کر رہا ہو۔ آج الحمدللہ اس عمل کی برکت سے 7 کوٹھیاں خرید چکا ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ والے دن یہ عمل تین سال سے کر رہا ہوں آج الحمدللہ اس عمل کی برکت سے سات کوٹھیاں خرید چکا ہوں یعنی اس کا مالک بن چکا ہوں اور جب انہوں نے بتایا کہ یہ بدھ والے دن یہ والے عمل کر رہا ہوں میں نے کہا اب ایک تو عمل ایسا ہے کہ جب یہ انسان عمل کرتا ہے اور اس کو تین انعامات تو اللہ تعالیٰ ضرور دیتے ہیں۔ پہلا اگر اس کی شادی نہیں ہوئی ہے تو شادی ہو جاتی ہے۔ نمبر دو اس کے بعد گھر بار نہیں ہے اللہ اس کو اپنا گھر نصیب فرما دیتا ہے۔ نمبر تین اس کے پاس رزق نہیں ہے اس کو اللہ بے حساب رزق عطا فرماتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور آپ نے کرنا کیا ہے خاص کر بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان پانچ تسبیح پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں

رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

اس وظیفے کی برکت سے اللہ تعالیٰ سب کی خالی جھولیوں کو بھر دے گا۔ جو اولاد چاہتے ہیں اولاد کے حوالے سے بھی پڑھ سکتے ہیں ، گھر کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں ، شادی کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں ، دولت کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں ، کاروبار کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں ، جاب کے لیے / روزگار کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس وظیفے کو سب کو ان شاء اللہ فائدہ ضرور ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad