محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Unblock krega or Muthi mein Rahega-Mufti Bilal Qadri

محبت کا مقناطیسی عمل! یہ کاغذ پر لکھ لیں اور بٹوہ میں رکھ لیں۔ محبوب ان بلاک کرے گا اور مٹھی میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا مقناطیسی عمل یہ کاغذ پر لکھ لیں اور بٹوے میں رکھ لیں محبوب ان بلاک بھی کرے گا اور مٹھی میں بھی رہے گا۔ اگر یہ عمل آپ ابھی کر لیتے ہیں انہی دنوں کے اندر یعنی رجب کے مہینے کے اندر بعد میں بھی کریں گے تو اسی طرح فائدہ ہوگا لیکن ان دنوں میں آپ کو زیادہ فائدہ ملے گا تو یہ آپ کی محبت وہ محبت جو آپ سے روٹھ گئی ہے جو آپ سے دور چلی گئی ہے جس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے جو آپ سے بات نہیں کر رہا ، آپ بات کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں کرنا چاہتا ، آپ ریلیشن بڑھانا چاہتے ہیں لیکن وہ نہیں بڑھانا چاہتا ، آپ چاہتے ہیں کہ شادی ہو جائے لیکن وہ شادی نہیں کرنا چاہتا یہاں تک کہ بہت مرتبہ مجھے بتاتے ہیں کہ محبت بھی ہے اچھے طریقے سے بات بھی کرتا ہے سب کچھ ہے لیکن شادی کی طرف نہیں آتا جب شادی کی بات چلتی ہے تو وہاں سے معاملات خراب ہو جاتے ہیں تو ان شاء اللہ اس سے آپ کی محبت آپ کو مل جائے گی جیسے مقناطیس اور لوہے کا کمال ہے جہاں ہوتا وہ اس کو کھینچ لیتا ہے جتنا طاقتور لگائیں گے وہ ساری چیزیں کھینچ لے گا تو جب تک یہ کاغذ آپ کے پاس رہے گا آپ کی محبت آپ سے دور نہیں جا سکے گی کوئی جُدا نہیں کر سکے گا ، کوئی نظر نہیں لگا سکے گا ، کوئی حسد نہیں کر سکے گا ، کوئی جادو / تعویز نہیں کر سکے گا ، کوئی غلط فہمیاں نہیں ڈال سکے گا بہت ہی پیارا بہت ہی کمال کا عمل ہے۔ اس کی مکمل تفصیل ابھی شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے جو کرنا ہے آپ نے ایک سفید کاغذ لینا ہے اس کاغذ کے اوپر کچھ بھی لکھا نہ ہو لائنز بھی نہ ہوں وہ کاغذ جو فوٹوسٹیٹ میں استعمال ہوتا ہے وہ کاغذ ہو اور آپ نے کوشش کرنی ہے سب سے پہلے زافران کی سیاہی کا استعال کرنا ہے کہ آپ ایک برتن میں تھوڑا سا زافران اس کے چند قطرے آپ ڈال دیں۔ عرقِ گلاب اس کو ڈال کر ہلائیں تو وہ ایک سیاہی سی بن جاتی ہے۔ اس سے آپ لکھ سکتے ہیں۔ اس کی سیاہی بنا سکتے ہیں تو بنا لیں یا پھر آپ نے ریڈ مارکل لینا ہے اور اس سے آپ نے یہ لکھنا ہے اور لکھنے سے پہلے آپ نے اول و آخر تین تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے یعنی شروع میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں پھر آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور آپ نے جو کاغذ لیا ہے اس کاغذ کی پہلی سائڈ کے اوپر آپ نے جو ہے وہ لکھنا ہے جو ابھی میں آپ کو بتاؤں گا اور اس کو آپ نے عصر یا مغرب کے بعد لکھنا ہے یہ دو ٹائم ہیں اور کوشش کرنی ہے کہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ ان تین دنوں میں سے بھی کوئی ٹائم ہو باقی ہفتے اور منگل کے دن کے علاوہ کسی بھی دن آپ اس کو لکھ سکتے ہیں آپ نے لکھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat Ka Powerful Amal

” یا مقلب القلوب قلب قلبہ فلان بن فلان ”  اس کی والدہ کا نام اگر آتا ہے تو ٹھیک ہے نیچے آپ نے صرف فلان لکھنا ہے ”علی محبتی بالخیر بحق حبب حبب حبب یا لطیف یا ودودو بحق ھو الرحمٰن الرحیم ” یہ ایک سائیڈ پر آپ نے لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے جو دوسری سائیڈ ہے اس سائیڈ کے اوپر لکھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان ” پہلے فلان پر محبوب کا نام اور دوسرے فلان پر اپنا نام لکھ کر آپ نے اس کو تھوڑا سا فولڈ کر لینا ہے۔ فولڈ کرنے کے بعد کسی شاپر میں یا ایسی چیز میں رکھین کہ خراب نہ ہو اگر چمڑے میں کروانا چاہتے ہیں تو وہ بھی ٹھیک ہے چمڑے میں کروا کے پہن سکتے ہیں پہن لیں۔ بٹوے میں پرس میں اس کو اپنے پاس رکھ لیں جس کا نام لکھا ہوگا فلان بن فلان وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی محبت میں گرفتار رہے گا۔ جہاں جائیں گے آپ کی محبت اس کو کھینچ کے آپ کے پاس لے آئے گی۔ کہیں جانا بھی چاہے گا تو آپ کی محبت اس کو کہیں جانے نہیں دے گی۔ اس عمل کو کر کے دیکھئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad