ربیع الاول کے وظائفوظائف

12th Rabi-Ul-Awal powerful wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

12 ربیع الاول محبوب کو مٹھی میں کرنا ہے۔ ابھی فائدہ اُٹھا لو پھر یہ موقع سال بعد ملنا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

12 ربیع الاول شریف محبوب کو مٹھی میں کرنا ہے یعنی ایک سوال ہے آپ سے کہ کرنا ہے تو ابھی فائدہ اُٹھا لو۔ اگر نہیں کرنا تو پھر آپ اس آرٹیکل کو چھوڑ دیں لیکن اگر کرنا ہے تو پھر آرٹیکل کو پورا پڑھیں اور یہ عمل کریں کیونکہ پھر یہ موقع ایک سال کے بعد ملنا ہے تو ایک سال میں کتنا کچھ بدل جاتا ہے چینج ہو جاتا ہے تو اس سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل لازمی سے کر لینا ہے اور یہ 12 ربیع الاول کو کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ 12 ربیع الاول شریف آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس عمل کو 300 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اس 300 مرتبہ کو آپ نے دو ٹائم میں تقسیم کرنا ہے یعنی ایک ٹائم آپ نے صبح سے ظہر رکھنا ہے۔ دوسرا آپ نے ظہر سے مغرب رکھنا ہے پہلا جو صبح سے ظہر ہوگا اس میں 300 مرتبہ آپ نے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ پڑھنا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

بس اتنا سا پڑھنا ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ نے 300 مرتبہ لازمی پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ ظہر تک اس کو پڑھتے رہیں جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا فائدہ ہوگا۔ جب ظہر ہو جائے گی ظہر کی نماز پڑھیں اس کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس وقت پھر آپ نے 300 مرتبہ مغرب تک یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

یابدیع العجائب باالخیر یابدیع

یہ پڑھنے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ کے حضور مغرب سے پہلے آپ نے ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اور دعا میں اس کو مانگنا ہے جس کو آپ پوری زندگی اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad