
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:
ماہِ صفر کا خاص الخاص عمل۔ لک پتی نہیں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ سالوں سے لوگ کروڑ پتی ہو رہے ہیں اس ایک خاص عمل سے اور بہت ساری لوگ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب آپ کے اتنے وظائف ہوتے ہیں کیا آپ کے وظائف سے کوئی کروڑپتی بھی ہوے ہیں یا ان کے مال و دولت میں اضافہ بھی ہوا ہے الحمدللہ ہوا ہے اور میں تو بہت سارے لوگوں کا بتا بھی چکا ہوں اب تو میں نے وہ چیزیں لوگوں کو بتانا چھوڑ دی ہیں بہت سارے لوگ کہتے ہیں شاید آپ جھوٹ بتاتے ہیں۔ میں یہاں حلف اُٹھا کر کہ رہا ہوں کہ آج تک میں نے فیک چیز اپنی کوئی استعمال نہیں کی۔ ہمیشہ اچھی چیز دی ہے جس سے آپ سب کو فائدہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ صرف درود شریف ہے۔ اس ماہِ مبارک میں آپ نے درود شرہف کی کثرت کرنی ہے کوشش کریں سارا دن اس کو پڑھتے رہیں یا کم از کم فجر اور مغرب کی نماز کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھ لیجئے گا۔ ان شاء اللہ لکھ پتی نہیں کروڑپتی ہونے کی آپ کو گارنٹی دیتا ہوں کہ کم از کم اگلا صفر آنے تک اس سے پہلے پہلے آپ مالدار ، دولت مند ضرور ہو جائیں گے۔
یہ درود شریف ایسی عبادت ہے دو عبادتیں ایسی ہیں والدین کی خدمت اور درود شریف۔ یہ آپ دکھلاوے کے لئے بھی کریں تب بھی آپ کی قبول ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





