
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رجب المرجب کے بابرکت مہینے میں کسی بھی 11 رات محبت کا یہ خاص عمل ضرور کریں۔ اللہ تعالیٰ سے جس کو مانگو گے اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ اس کو نصیب میں لکھ دے گا اور ان شاء اللہ آنے والے رمضان سے پہلے پہلے آپ کی شادی نہیں ہو رہی شادی کی صورتحال بھی بن جائے گی۔ من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں غیب سے اسباب بھی پیدا ہو جائیں گے۔ رجب کا بابرکت مہینہ شروع ہو چکا ہے اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں آپ کی محبت لکھ دیں تو اس ماہِ رجب کسی بھی گیارہ رات یعنی اکیس رجب سے پہلے پہلے آپ نے اس کو مکمل کر لینا ہے۔ بس منگل والے دن سے آپ نے اس کو شروع نہیں کرنا باقی کوشش کریں جمعرات یا اتوار سے یہ عمل شروع کر دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ عمل آپ نے رات کو بستر پر لیٹ کر سوتے وقت کرنا ہے اول و آخر تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
141 مرتبہ اس کو پڑھیں اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے اور اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کریں دعا کریں ان شاء اللہ جس شخص کو مانگیں گے اسی مہینے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





