محبت کے وظائفوظائف

Roothe mehboob ko manane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس عمل کی برکت سے روٹھی محبتیں بحال ہوتی ہیں۔ نہیں یقین آتا؟ ایک بار! کر کے دیکھیں پھر بتائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

اس عمل کی برکت سے روٹھی محبتیں بحال ہوں گی۔ یقین نہیں آتا ایک بار کر کے دیکھیں پھر بتائیں۔ کیونکہ جب تک آپ عمل نہیں کریں گے تب تک آپ کو کیسے فائدہ حاصل ہوگا؟ یا آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ یہ عمل فائدہ دیتا ہے یا نہیں۔ اب سمندر کتنا گہرا ہے جب تک آپ اُتریں گے نہیں آپ کو کیسے پتا چلے گا تو پہلے اس عمل کو آپ کریں اگر عمل کرنے کے بعد فائدہ نہیں ہوتا تو پھر آپ لکھیں کہ یہ عمل فائدہ مند نہیں ہے۔ اگر آپ نے اس کو کیا ہی نہیں ہے اس کو سمجھا ہی نہیں ہے اس کے طریقے پر اس کو کیا نہیں ہے تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ عمل اثر نہیں کرتا نہیں یقین آرہا تو ایک بار اس عمل کو کریں اور پھر اس کا رزلٹ اپنی زبانی خود بتائیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ 786 مرتبہ ” ھو الرحمٰن الرحیم " پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اب کئیں لوگ ہیں وہ کہیں گے ہمیں اس کا فائدہ نہیں ہوا کیوں نہیں ہوا اس لیے کہ ہو سکتا ہے اسے نظر لگ گی ہے ، حسد کا شکار ہے ، بندش ہو گئی ہے تو اس لیے آپ نے اس کے ساتھ جب یہ 786 مرتبہ ” ھو الرحمٰن الرحیم ” پڑھ لیں تو اس کے بعد تین تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آرہا ہے۔

ما شاء اللہ لاقوۃ الا بااللہ

اب یہ پڑھ کر آپ نے وہاں دم کرنا ہے جہاں آپ کی اور محبوب کی تصویر اکٹھی ہو۔ اس سے دونوں کے درمیان جو جدائی ہے وہ ختم ہو جائے گی۔ جو بھی مسئلہ ہے وہ دور ہو جائے گا۔ اب وہ مسئلہ نظر ہے ، حسد ہے ، بندش ہے ، جادو ہے ، تعویز ہے جو بھی ہے ختم ہو جائے گا۔ گیارہ رات عمل کیجئے گا تصویر پر دم کیجئے گا اور جب بھی آپ کی محبت آپ کے پاس واپس آئے گی تو کمینٹ کر کے ضرور بتائیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad