
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوں گی جو بھی مانگو گے اسی وقت ملے گا۔ قرضوں سے نجات ہوگی کروڑپتی ہو جاؤ گے یعنی ایک عمل ہے اور اس ایک عمل کے کتنے بڑے فائدے آپ کو مل رہے ہیں جو آپ کو کسی چیز میں نہیں ملتے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی حاجتیں پوری ہوں جب بھی اللہ تعالیٰ سے مانگو اللہ تعالیٰ عطا کرے۔ قرضوں سے نجات ہو ، مالدار کروڑپتی ہو جائیں تو یہ والا عمل ضرور کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے۔ یہ وظیفہ آپ نے روزانہ پڑھنا ہے۔ تین تسبیح پڑھنا اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں یعنی صبح اُٹھیں رات سوتے وقت تک کم از کم تین تسبیح اس کی ضرور پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا کہ ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے ہر پریشانی کے ساتھ راحت ہے اور مشکل وقت گزر جاتا ہے۔ جو ذات یہ بات کہہ رہی ہے وہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا جب اس نے کہا ہے تو آج اگر تنگی میں ہیں ، مشکل میں ہیں ، پریشانی میں ہیں تو یاد رکھیے گا کہ ان شاء اللہ اچھا وقت ضرور آئے گا اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ خواتین جن دنوں پاک ہیں صرف ان دنوں میں پڑھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





