رزق کے وظائفوظائف

Quran ki ye ayat parhein rizq aur dolat hasil hoga-Mufti Bilal Qadri

دولت ، رزق ، کامیابی قرآن پاک کی یہ ایک آیت پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ سب نصیب کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت ، رزق ، کامیابی قرآن پاک کی یہ ایک آیت پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ سب کچھ آپ کو نصیب فرما دے گا۔ وہ کونسی آیت ہے اور کیسے پڑھنی ہے کہ جس کے ذریعے ہمیں دولت بھی ملے ، رزق بھی ملے ، مال بھی ملے ، اولاد بھی ملے ، پیسہ بھی ملے ، کامیابیاں بھی ملیں زندگی کے ہر موڑ پر ہم کامیاب ہو جائیں۔ ہم سکول لائف میں ہیں کامیاب ہو جائیں ، امتحانات ہیں اس کے اندر کامیابی ملے ، کاروبار کر رہے ہیں اس کے اندر کامیابی ملے ، روزگار کی تلاش میں ہیں کامیابی ملے ، جاب چاہتے ہیں کامیابیاں ملیں۔ گھر لینا چاہتے ہیں ، کاروبار کرنا چاہتے ہیں ، گاڑی لینا چاہتے ہیں یعنی جو جو زندگی میں آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو کامیابی ملے تو یہ ایک آیت اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ آپ نے دن بھر میں 500 مرتبہ پڑھنا ہے۔ صبح سات یا گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

یہ پڑھنا شروع کر دیجئے جو جو چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور نصیب کریں گے۔ جہاں پر آپ ہیں وہیں پر اللہ تعالیٰ آپ کو وہ چیز پہنچا دیں گے۔ دولت ہے ، رزق ہے ، کامیابی ہے ، اولاد ہے ، پیسہ ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے ہر چیز اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب کے اندر لکھ دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad