
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پانچ ربیع الاول سب یہ تسبیح پڑھیں۔ اتنا رزق و دولت ملے گا نسلیں آباد ہو جائیں گی۔ آزمودہ وظیفہ ہے الحمدللہ ماہِ ربیع الاول شروع ہے اور اس کی آج پانچ تاریخ ہو گئی ہے اور یہ وظیفہ بھی پانچ ربیع الاول کے حوالے سے ہے پورے مہینے میں کسی بھی دن کر سکتے ہیں ، پورے سال کسی بھی دن کر سکتے ہیں ، زندگی میں کبھی بھی کر سکتے ہیں لیکن پانچ ربیع الاول کے دن اس عمل کو لازمی کیجئے ان شاء اللہ یہ عمل آپ کو رہتی دنیا تک فائدہ دے گا۔ نسلیں ان شاء اللہ اس سے فائدہ اُٹھائیں گی۔
آج کی یہ تسبیح خاص پانچ ربیع الاول شریف کے لیے ہے ان شاء اللہ زندگی میں صرف ایک دن کے عمل سے ہی اللہ پاک اتنا مال و دولت عطا فرمائیں گے کہ آپ کی نسلیں ان سے ساری زندگی فائدہ اُٹھاتی رہیں گی۔ رزق و دولت ، مال ، پیسے سے آپ کا گھر بار بھر جائے گا۔ کاروبار بھی دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔ وہ لوگ جو کاروبار کے حوالے سے پریشان ہیں اس عمل کو کریں ان شاء اللہ کاروبار بھی آپ کا ترقی کرے گا۔ اس تسبیح کو بارہ ربیع الاول تک ہر روز ایک مرتبہ پڑھیں اور پانچ ربیع الاول کو چلتے پھرتے پڑھیں کوشش کریں کہ ہر نماز کے ساتھ پڑھیں اگر نہیں ہو سکتا تو دن میں 100 مرتبہ اس کو ضرور پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے یعنی اگر پانچ ربیع الاول کو کر رہے ہیں تو صبح جب شروع کریں گے شروع کرنے سے پہلے ایک تسبیح درود شریف پھر آخر میں درود شریف پڑھیں گے۔ اس عمل کو کیجیئے گا رزق کے حوالے سے آپ کے تمام مسئلے حل ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





