
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن کا خاص درود شریف۔ اگر آپ کا رزق سات زمینوں کے نیچے بھی چھپا ہوا ہوگا۔ نکل کر باہر آ جائے گا اور اتنا رزق ، اتنی روزی ، اتنی دولت ، اتنا پیسہ ، اتنا مال مل جائے گا کہ پھر آپ ہی نہیں قیامت تک آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔ بس پیر کے دن آپ نے اس درود شریف کی کثرت کرنی ہے اور اس درود شریف کو آپ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا لیکن کم از کم آپ کوشش کریں کہ تین تسبیح اس کی لازمی پڑھیں۔ اگر تین نہیں بھی پڑھ سکتے تو کم از کم ایک تسبیح آپ نے لازمی پڑھنی ہے۔ بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ اس درود شریف کے پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ ہر چیز بے حساب نصیب فرماتا ہے یعنی جو شخص یہ درود شریف پڑھتا ہے اس کو ہر چیز بے حساب ملتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اتنا نوازتا ہے ، اتنا نوازتا ہے کہ پھر اسے کبھی کسی چیز کی کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک درود شریف ہے اور اس درود شریف کی برکت سے ان شاء اللہ آپ کے سارے مسائل ختم ہو جائیں گی۔ آپ نے اول و آخر ایک ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی ضرور پڑھنی ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ درود شریف پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
پیر والے دن اس کی تین تسبیح پڑھ لیں۔ تین ، سات یا گیارہ پیر اس کو پڑھ لیں ان شاء اللہ اس کے بعد آپ کی زبان سے یہ الفاظ کبھی ادا نہیں ہوں گے کہ ہمارے گھر میں تنگی ہے ، ہمارے گھر میں روزی کی کمی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





