
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
میاں بیوی کے درمیان جادو ، تعویز ، نفرت ڈالی ہو یا محبت رشتے کو نظرِبد لگ گئی ہو تو اس عمل کو کریں۔ بہت سارے لوگ میرے پاس آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میاں بیوی کی آپس میں نہیں بن رہی یا محبوب پہلے ٹھیک تھا اب دور چلا گیا ہے یا میرا منگیتر ہے اب شادی ہونے والی تھی اور مسائل شروع ہو گئے ہیں ، میرا شوہر بہت اچھا تھا اچانک سے پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے بدل گئے ہیں یا بیوی اچھی تھی اچانک سے اُس نے طلاق لینے کا کہ دیا۔ ایسے حالات میں اکثر یہ ہوتا ہے کہ کچھ لوگ ہم سے حسد کر رہے ہوتے ہیں تو وہ پھر جادو ، تعویز ، بندش کروا دیتے ہیں۔ اگر ایسی چیزیں نہیں بھی کرتے تو وہ آپ کے رشتے کو ایسی نظر لگا دیتے ہیں کہ وہ نظر آپ کے رشتے کو کھا جاتی ہے۔ تو اگر آپ کے بھی ایسے مسائل ہیں تو یہ والا عمل آپ بھی ضرور کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کو سات سلام کا وظیفہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس عمل کو کرنے کے دو طریقے ہیں پہلا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ میاں بیوی دونوں پاس ہیں تو آپ پانی پر دم کریں آدھا خود وہ پانی پی لیں اور آدھا شوہر کو پلا دیں لیکن اگر وہ دور ہے پاس نہیں ہے تو پھر آدھا پانی پی لیں اس کے بعد اس کی نیت کر کے آدھا جو اس کے حصے کا رہ گیا ہے وہ پی لیں اور ان کی تصویر کے اوپر آپ دم کر دیں۔ اگر تصویر نہیں ہے تو پھر آپ تصور میں دم کر دیں۔ ہر روز رات کو ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو کیجیے ان شاء اللہ اگر اثرات ہیں تو ختم ہو جائیں گے۔ جادو ، تعویز بھی ختم ہو جائے گا۔ رشتے میں پیار محبت پیدا ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





