نظرِبد و بندشوظائف

jadu , jinnat ka tor-mufti bilal qadri

جادو کرنے اور کروانے والا آپ کے قدموں میں۔ قرآن کی ایک آیت 111 مرتبہ پڑھ لیں۔ جادو ، جنات ، سایہ ، نظرِبد سے مکمل حفاظت۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

جادو کرنے اور کروانے والا آپ کے قدموں میں  قرآن کریم کی ایک آیت  ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھ لیں۔  جادو ، جنات ، سایہ ، نظرِبد سے مکمل حفاظت۔ ایک بھائی مجھے کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب مجھے جادو کے حوالے سے مسائل ہیں  اور ہم نے چیک کروایا ہے اور اس جادو کی وجہ سے ہم بہت زیادہ پرابلم کے اندر ہیں  تو کوئی آسان سا عمل بتلا دیجیئے  تاکہ اس سے ہماری جان بھی چھوٹ جائے  اور جس نے ہم پر جادو کیا ہوا ہے۔ اس پہ واپس لوٹ جائے تاکہ اس کو بھی معلوم ہو کہ جب کسی پہ جادو کروایا جائے  تو ان کے ساتھ کیا مسئلے ہوتے ہیں۔ جادو کا کٹ کرواتے ہیں پھر جادو ہو جاتا ہے۔ تو یہ ایک آسان سا عمل آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں  قرآن کریم کی ایک آیت ہے  جو صرف آپ نے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنی ہے پانی پہ دم کرنا ہے اور اس کو پی لینا ہے اور جو بھی گھر کے اندر ہیں ان سب کو دم کیا ہوا پانی پلائیں ان شاء اللہ  بہت فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر خدا نہ خاستہ آپ پر کسی نے جادو کروا دیا ہے یا آپ جادو ، تعویز کی وجہ سے پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ سے جادو ختم بھی ہو جائے  اور جس نے کیا اس کی طرف لوٹ جائے  تو بس مغرب کی نماز کے فورں بعد  یہ ایک آیت ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھ لیں۔ جادو ، جنات ، سایہ ، نظرِبد سے مکمل حفاظت ہوگی۔ جادو کروانے والا قدموں میں ہوگا اور یہ ایسا بہترین عمل ہے کہ وہ خود آکے آپ سے مافیاں مانگے گا۔  تو اگر آپ پریشان ہیں اگر ایسا مسئلہ نہیں بھی ہے  تب بھی اس عمل کو آپ شروع کریں  تاکہ اگر خدا نہ خاستہ کل کو کچھ بھی ایسا ہو تو آپ کی اس عمل کی وجہ سے پہلے ہی آپ کی حفاظت ہو جائے۔

اس آیت کو اکیس دن لگاتار پڑھیں  مغرب کی نماز پڑھیں اور پاس پانی ضرور رکھ  لیں۔ فرض پڑھیں فرض کے فوری بعد  آپ نے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے۔

jadu ka wazifa

اول و آخر سات مرتبہ درود شریف آپ نے پڑھنا ہے جس کو پڑھیں پانی کے اوپر دم کریں۔ اکیس دن کے اندر اندر  آپ کے ساتھ جادو ، جنات ، تعویز کی وجہ سے  جو بھی مسائل ہوں گے وہ بھی ختم ہو جائیں گے  اور زندگی میں انشاءاللہ کبھی دوبارہ جادو بھی نہیں ہوگا اور جس نے کیا ہوگا وہ اس پر واپس لوٹ جائے گا اور جادو کروانے والا آپ کے قدموں میں بھی ضرور آئے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad