رزق کے وظائفوظائف

3din mein dolat rizq hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

تین دن پڑھا غیب سے دولت مل گئی ہر پریشانی ، مصیبت منٹوں میں دور بے شک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

تین دن پڑھا غیب سے دولت مل گئی۔ ہر پریشانی ، مصیبت منٹوں میں دور بےشک اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ ظاہرہ مالک الملک ہے جہانوں کا مالک ہے وہ جو چاہے جب چاہے جیسے چاہے کر سکتا ہے اس کو کوئی روک نہیں سکتا۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ہر چیز پر قادر ہے اور آج یہ حالات ہیں کہ جیبیں خالی ہیں کچھ بھی نہیں ہیں مانگ تانگ کے گزارہ کر رہے ہیں۔ وہ اللہ اس چیز پر قادر ہے کہ کل اتنا دے دے گا کہ لوگ تمہارے دروازے پر مانگنے کے لیے کھڑے ہو جائیں گے اور یہ حقیقت ہے آپ اپنی زندگیوں میں دیکھیں آپ اپنے اردگرد دیکھیں بہت سارے ایسے لوگ ملیں گے جن کے حالات ایسے ہوتے تھے کہ قرض دینے والے بھی ان سے تنگ آ جاتے کہ ہم نے اس کو قرض دے کر غلطی کرتے ہیں آج اللہ تعالیٰ نے ان کو وہ وہ نوازا ہوتا ہے انسان ان کی دولتیں ، ان کے پیسے ، ان کے مال کو دیکھ کر حسرت کرتا ہے۔ اگر آپ بھی اسی طرح اپنی قسمت بدلنا چاہتے ہیں تاکہ آپ بھی اچانک سے امیر ہو جائیں تو یہ وظیفہ ضرور کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ سات سے اکیس دن ہر نماز کے بعد اگر سات دن مانا ہے تو سات دن کرنا ہے۔ اگر گیارہ دن مانا ہے تو گیارہ دن کرنا ہے۔ پہلے مان کے آپ نے عمل شروع کرنا ہے ہر نماز کے بعد آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

انما امرہ اذ اراد شئا ان یقول لہ کن فیکون

یہ ایک تسبیح پڑھیں جو آپ کی حاجت ہے ، مُراد ہے ، دولت ہے ، پیسے ہیں ، رزق ہے ، اولاد ہے ، گھر ہے جو بھی ہے آپ نے اس کو سوچنا ہے اس کو اپنے ذہن میں لانا ہے اور دل ہی دل میں اس کی دعا کر کے پھر اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ سات سے گیارہ دن کے اندر اندر اللہ کی قدرت کے نظارے ان شاء اللہ آپ کو خود نظر آئیں گے اور ایسے مُعجزے ہوں گے کہ آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad