دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din yea sadqa den or dolatmand ho jayen-Mufti Bilal Qadri

  جمعرات کے دن یہ دو چیزیں صدقہ دینا شروع کر دو۔ رزق کی تنگی ختم ہوگی۔ دولت سے مالا مال ہو گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جمعرات کے دن یہ دو چیزیں صدقہ دینا شروع کریں۔ کیا ہوگا نمبر ایک رزق کی تنگی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ دعائیں قبول ہونا شروع ہو جائیں گی۔ کاروبار کر رہے ہیں کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے گا۔ شادی کرنا چاہتے ہیں اللہ غیر سے اسباب پیدا فرمائے گا یہ دو چیزیں ہیں آپ اپنی لائف میں جس جمعرات سے یہ دو چیزیں اپنی زندگی میں صدقہ دینا شروع کر دیں گے انشاءاللہ اس جمعرات کی تاریخ نوٹ کر کے رکھ لیجئے گا ان شاء اللہ آپ کی قسمت کا ستارہ اس دن سے چمکنا شروع ہو جائے گا کیونکہ یہ دو چیزیں خاص جمعرات کو صدقہ کرنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی آسان وظیفہ ہے وظیفہ کیا ہے صدقہ ہے دو چیزیں ہیں۔ ایک تو آپ نے جمعرات والے دن کم از کم ایک تسبیح درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک روپیہ صدقہ کریں لیکن دل کی خوشی کے ساتھ صدقہ کرنا ہے صدقہ وہی لگتا ہے جو دل کی خوشیوں کے ساتھ دیا جائے۔ دوسرا کالے چنے لینے ہیں۔ اب ان کالے چنوں کا کیا کرنا ہے آپ نے کالے چنوں کا کرنا یہ ہے جتنے بھی لے لیں دو چار دانے لے لیں۔ بِشک آدھا پاؤ لے لیں۔

اس کو کیا کرنا ہے اس کو کسی شاپر وغیرہ میں ڈال کے اپنے سر سے پھیر کے کسی بھی کنوے میں دریا میں یا سمندر میں صاف پانی کے اندر ڈال دینے ہیں۔ جیسے اس پانی کے اندر جائیں گے اور جیسے جیسے پھولتے جائیں گے ان شاء اللہ آپ جس مقصد مراد کے لیے کریں گے اس میں آپ کو برکت ہی برکت نظر آئے گی یعنی رزق کا رزق اور روزی میں برکت ہوگی۔ کاروبار ان شاء اللہ ترقی کرے گا۔ آپ نے جمعرات ختم ہونے سے پہلے یعنی مغرب کی اذانوں سے پہلے پہلے آپ نے صدقہ دے دینا ہے اور کوشش کریں کہ ہر جمعرات یہ والے دو صدقہ دینا شروع کر دیں ان شاء اللہ جب تک دیتے رہیں گے تب تک آپ اس کا فائدہ بھی اُٹھاتے رہیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad