محبت کے وظائفوظائف

Bewafa mehboob qadmoun ma-mufti bilal qadri

بیوفا سنگدل محبوب قدموں میں۔ رولیخا کی طرح عشق میں پاگل کر دینے والا وظیفہ۔ محبوب کو پلو سے باندھ کر رکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

بے وفا سنگدل محبوب قدموں میں۔ زولیخا کی طرح عشق میں پاگل کردینے والا وظیفہ۔  محبوب کو پلو سے باندھ کر رکھیں۔ آج کی ویڈیو انتہائی خاص ہے ان لوگوں کے لیے جو محبت کے حوالے سے پریشان ہیں۔ گزشتہ کچھ ٹائم سے محبوب کے حوالے سے / محبت کے حوالے سے بہت ہی زیادہ میسیجز اور کالز آرہی ہیں۔ چاہے خواتین ہیں ، چاہے مرد ہیں۔  محبوب روٹھ گیا ہے  ، بات نہیں مانتا  بلاک کر دیتا ہے ۔ فیس بک سے وٹس ایپ سے  ہر جگہ سے بلاک کیا ہوتا ہے بات نہیں مانتا ، بے وفائی کرتا ہے  ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے عشق میں وہ پاگل ہو جائے  اور جیسا ہم چاہتے ہیں وہ ویسا ہو جائے  اور اگر آپ بھی ایسا چاہتے ہیں  تو یہ خاص عمل ضرور کر لیں ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ وظیفہ کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب  آپ کے بغیر ایک پل بھی نہ رہ پائے۔ آپ کے عشق میں دیوانا اور پاگل ہو جائے۔ پاگلوں کی طرح آپ کو چاہنے لگ پڑے۔ ہر وقت آپ کے آگے پیچھے گھومتا رہے۔  تو یہ خاص عمل ہے  جس سے آپ خوب فائدہ اٹھا سکتے ہیں  لیکن صرف جائز کام میں اس کو استعمال کریں ناجائز نہ کریں۔ عشق میں پاگل کر دینے والا وظیفہ اس کو چند دن لگاتار کریں۔ ان شاء اللہ آپ کا کام ہو جائے گا۔ آپ نے  کیا پڑھنا آپ کی سکرین پر آگیا ہے۔

وَ جَعَلْنَا  مِنْۢ  بَیْنِ  اَیْدِیْهِمْ سَدًّا وَّ مِنْ خَلْفِهِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰهُمْ  فَهُمْ  لَا یُبْصِرُوْنَ۔

اول آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ اب آپ کا محبوب کوئی بھی ہو سکتا ہے  میاں بیوی ان کا آپس میں ہو سکتا ہے  یا آپ جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں  یا گھر میں کوئی بھی آپ کا رشتہ دار ہے  جس کو آپ چاہتے ہیں  کہ وہ آپ کی بات مانے ،  آپ کے عشق میں پاگل ہو تو دو کام آپ کر سکتے ہیں۔

پہلا کام اگر آپ پلا سکتے ہیں  تو آپ نے پلانا ہے  اگر پلا نہیں سکتے ہیں  تو پھر تصور کے اندر دم کریں  یا تصویر کے اوپر دم کریں  کرنا کیسے آپ نے  کسی بھی نماز کے بعد  یا اگر آپ اس کو رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کر کریں تو زیادہ فائدہ مند ہے۔  اول آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے  اس کے بعد آپ نے اوپر بتایا ہوا وظیفہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے  اور پھر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ کے اگر پلا سکتے ہیں / کھیلا سکتے ہیں  تو کسی میٹھی چیز کے اندر دم کر کے دے دیں۔  ان شاء اللہ وہ آپ کے عشق میں پاگل ہو جائے گا۔  اگر پاس  نہیں ہے  تو تصور میں دم کر سکتے ہیں  اگر تصویر ہے تو تصویر کے اوپر دم کر دیں۔ ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ جب فائدہ ہونا شروع ہو جائے تو بے شک آپ اس عمل کو چھوڑ دیں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad