
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دشمن کو دوست بنانے کا خاص پاورفل نسخہ بھی ہے وظیفہ بھی ہے۔ روٹھا محبوب مان جائے گا کبھی دور نہیں جائے گا ، کبھی ناراض نہیں ہوگا ، سجن بن کے رہے گا کبھی دشمنی نہیں کرے گا کبھی ایسا نہیں ہوگا کہ بات نہیں مان رہا۔ آپ کا محبوب ہے لیکن لڑائی ہو گئی ہے ، کچھ باتیں ایسی ہو گئی ہیں جس وجہ سے وہ ناراض ہے تو یہ وظیفہ پڑھنا شروع کریں گے تو وہ ٹھیک ہو جائے گا اور جو لوگ اپنے دشمنوں کو بھی اپنا محبوب دوست بنانا چاہتے ہیں وہ بھی اس عمل کو کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو آپ نے رات کے وقت بستر پہ لیٹ کر 111 مرتبہ پڑھنا ہے۔ گیارہ رات لگاتار پڑھنا ہے۔ جمعرات یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب یہ پورا پڑھیں پڑھ کے آپ نے رُکنا ہے پھر بولنا ہے ” فلان علا حب فلاں " پہلے فلاں کی جگہ محبوب کا نام علا حب پھر جو فلاں آئے گا اس پر اپنا نام پڑھنا ہے۔ اس طرح آپ نے 111 مرتبہ پڑھنا ہے اس کی تصویر پر ، تصویر پر دم کرنا ہے جب پورا ہو جائے پھر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے روٹھا ہوا مان جائے گا اور دشمن بھی ہمیشہ کے لیے آپ کا دوست ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





