محبت کے وظائفوظائف

ya rehman,ya raheem wazifa-mufti bilal qadri

یارحمٰن ، یارحیم ، بحق اللہ الصمد۔ یہ پڑھ کر صرف مرتبہ محبوب کا نام پکارو۔ محبوب دنیا کے جس کونے میں ہوگا فوراں حاضر ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

یا رحمٰن ، یا رحیم ، بحق اللہ الصمد۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے یہ پڑھ کر صرف تین مرتبہ محبوب کا نام پکارو  یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علی حب فلان فلان پہلے فلاں پہ محبوب کا نام لینا ہے دوسرے فلان پہ آپ نے اپنا نام لینا ہے  محبوب دنیا کے جس کونے میں ہو گا فوراں حاضر ہو گا۔ بلاک کیا ہوا ہے تو فوری طور کے اوپر ان بلاک کر دے گا۔ بات نہیں کر رہا تو بات کرنے میں خود پہل کرے گا۔ گزشتہ دن ایک بہن کہتی ہیں کہ مفتیٰ صاحب بس ایسا ہو جائے کہ میرے بغیر  وہ آنکھیں بند کرے تو اس کو سامنے میں نظر آؤں۔  یہ ایسا ہی عمل ہوگا  اس کو اگر آپ کریں گے تو انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا انتہائی آسان ہے کیونکہ پڑھنے میں ہی دیکھ لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یا رحمن یا رحیم بحق کی اللہ الصمد  کتنا ایزی سا ہے اور اس عمل کو اس طریقے سے کریں  جس طرح اس ویڈیو میں میں بتاؤں گا  تو انشاءاللہ آپ کو بہت زیادہ اس کا فائدہ ہوگا  کرنا کیسے ہے کس وقت کرنا ہے کتنی مرتبہ کرنا ہے اور اس کے مزید کیا فائدے آپ کو حاصل ہوں گے اس آرٹیکل کے اندر اس کی تفصیل شیئر کروں گا۔

یارحمٰن ، یارحیم ، بحق اللہ الصمد وظیفہ پڑھنے کا طریقہ:

 

ya rehman,ya raheem

یہ وظیفہ آپ نے کم از کم سات رات لازمی کرنا  ہے۔ سات سے اکیس تک سات ، چودہ ، اکیس خدا ناخاستہ سات دن میں کام نہیں ہوتا تو چودہ دن کریں نہیں تو اکیس دن کے اندر اندر تو ضرور فائدہ ہو جاتا ہے لیکن سات دن کے اندر اگر کوئی آپ کا جادو  تعویز والا کام نہیں ہوتا تو سات دن میں تو ایزی لی کام آپ کا  ہو جائے گا۔ دنیا کے جس کونے میں بھی ہیں۔ وہ آپ کے لیے آپ کے پاس آ  جائے گا اب کیونکہ بہت سارے ایسے ہیں کہ کئیں لوگ میرے پاس آتے ہیں کہ ان کے شوہر باہر جاتے جاتے ان کے نمبر بلاک کر دیتے ہیں بات نہیں کرتے ہیں تو یہ عمل کیجئے وہ انشاءاللہ نیا نمبر لیں گے اور پہلے آپ کو کال کریں گے۔ نئے نمبر سے آپ کے ساتھ بات ہو جائے گی۔ آپ کی محبت ہے ، پیار ہے آپ کا ہزبنڈ ہے جو  بھی ہے۔ آپ یہ عمل کر سکتے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے مغرب کے بعد اور عشاء کی نماز کے بعد یہ دو ٹائم ہیں۔ آپ نے ان دونوں ٹائموں میں چار سو چودہ مرتبہ پڑھنا ہے یا رحمان یا رحیم بحق کی اللہ الصمد ، یا رحمان یا رحیم بحق کی اللہ الصمد ، یا رحمان یا رحیم بحق کی اللہ الصمد اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ آپ نے پڑھنا ہے اور مغرب کی نماز کے فوری بعد آپ نے پڑھنا ہے کسی سے بات نہیں کرنی ہے پڑھنے سے پہلے بات کریں گے تو آپ کو پھر سے شروع کرنا  پڑے گا۔ عشاء کے بعد بھی آپ نے بات نہیں کرنی ہے۔ سو رہے ہیں تو سونے سے پہلے آپ کر سکتے ہیں لیکن پھر آپ نے عشاء اور سونے کے درمیان کسی سے بات نہیں کرنی ہے۔ سات دن  لگاتار آپ نے یہ پڑھنا ہے جب پڑھ لیں گے نا چار سو چودہ 414 مرتبہ پھر آپ نے تین مرتبہ کہنا ہے یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلان علا حبی فلان  پہلے فلان پر محبوب کا نام دوسرے فلان پر اپنا نام آپ نے لے کر اس کی تصویر کے اوپر ، اپنے ہاتھ پر اس کا نام لکھ کر اس کے اوپر اپنے دل پر ہاتھ رکھ کے دم کر دیجیئے دعا کیجئے انشاءاللہ سات دن کے اندر اندر دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوگا۔ آٹھویں دن آپ کے قدموں میں ہوگا  اور پھر جو کہیں گے جیسے کہیں گے آپ کی بات کو مانے گا اور مٹھی میں بھی آپ کے ضرور ہوگا تو ضرور عمل کیجئے فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad