رزق کے وظائفوظائف

Dolat ka urgent asar karne wala wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت آپ کی دیوانی ہو جائے گی۔ ارجنٹ اثر کرنے والا پاورفل وظیفہ۔ ہر رشتے دار آپ کے آگے پیچھے گھومے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت آپ کی دیوانی ہو جائے گی۔ ارجنٹ اثر کرنے والا پاورفل وظیفہ۔ ہر رشتہ دار آپ کے آگے پیچھے گھومے گا۔ یہ ایک بہت ہی پاورفل عمل ہے اس لیے کہ اس کے پیچھے بہت سارے تجربات ہیں الحمدللہ پچھلے دس سالوں سے اس کام کر رہا ہوں اتنے اتنے تجربات اتنی چیزیں آ چکی ہیں کہ کوئی بتاتا ہے کہ یہ مسئلہ ہے تو فوراً اس کے لیے اس کا حل نکال دیتا ہوں۔ جیسے میرے پاس ایک بھائی آئے انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب میرے حالات ایسے تھے کہ ہر ایک بندہ مجھ سے دور ہو چکا تھا اور یہ ایک حقیقت ہے کہ کہ اب رشتوں میں آپ کو آپ کے مال و دولت کے ساتھ تولا جاتا ہے جتنی جیب بھاری ہوتی ہے اتنی آپ کو عزت ملتی ہے جیسے جیب ہلکی ہوتی جاتی ہے آپ کی عزت میں بھی کمی آتی رہتی ہے۔ آپ جتنے امیر ہیں جتنا پیسہ ، دولت آپ کے پاس ہے اتنی آپ کو عزت ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں بہت پریشان تھا پھر میں نے آپ کا یہ بتایا ہوا عمل کیا الحمدللہ وہ لوگ جو مجھ سے دور چلے گئے تھے اب میرے پاس آتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے یہ وظیفہ آپ نے عصر کے بعد کرنا ہے۔ عصر سے مغرب بڑا قیمتی وقت ہوتا ہے اس میں جو آپ چیزیں کرتے ہیں خاص کر وظائف کے حوالے سے اس میں آپ کو کامیابی بھی زیادہ ملتی ہے تو عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پھر صرف تین تسبیح یہ پڑھیں جو سکرین پر آرہی ہے۔

یامفتحالابواب ویامسبب الاسباب بحق اللہ نور المسوات والارض

یہ تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن پڑھیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں پاکی کے اندر پڑھیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا یہ اکیس دن کا عمل ایسا عمل ہے کہ ان دنوں کے اندر اندر آپ کے نصیب ، تقدیر بدل جائے گی عمل کر کے دیکھئے گا پھر رزلٹ ان شاء اللہ آپ خود بتائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad