شادی کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi ki behtreen dua-Mufti Bilal Qadri

پسند کی شادی کی بہترین دعا! اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کرنے کا وظیفہ۔ صرف چند دن کا خاص عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

پسند کی شادی کی بہترین دعا! اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کرنے کا وظیفہ۔ صرف چند دن کا خاص عمل چند دن جب میں آپ سے کہہ دوں کہ چند دن کا یہ خاص عمل ہے تو آپ سمجھ لیجئے کہ یہ کم از کم گیارہ دن کا عمل ہے کیونکہ محبت کے اندر جو میں نے گیارہ دن کے عمل دینے شروع کیے تو اس کا بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آیا۔ ایک کو وظیفہ دیا اس نے وظیفہ کیا پھر اس نے بتایا کہ اس وظیفے سے یہ یہ فائدہ ہوا۔ دوسرے کو دیا اس نے بھی بتایا یہ یہ فائدہ ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ اس وظیفے سے فائدہ حاصل ہو رہا ہے۔ اب یہ جو عمل میں آپ کے سامنے شیئر کرنے لگا ہوں اس کے دو فائدے ہیں۔ ایک تو یہ شادی کی دعا ہے جن کی شادی نہیں ہو رہی وقت گزرتا جا رہا ہے۔ عمر ڈھلتی جا رہی ہے لیکن کوئی جوڑ کا رشتہ نہیں مل رہا یا جوڑ کا تو رشتہ مل رہا ہے لیکن کچھ فائدہ حاصل نہیں ہو رہا ہے یعنی رشتہ آتا ہے لیکن موڑ کے وہ جواب نہیں دیتے پسند بھی کر کے جاتے ہیں لیکن بات آگے نہیں بھڑتی یا من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں ہو پا رہی کوئی اس کے اندر رکاوٹ ہے اسی طرح آپ کی محبت آپ کا پیار موجود ہے لیکن وہ آپ سے رائے فرار اختیار کر رہا ہے دور جا رہا ہے کوئی تیسرا بیچ میں آ چکا ہے اس نے بلاک کر دیا بات نہیں کر رہا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف کہ آپ نے پسند کی شادی کرنی ہے ، نارمل شادی کرنی ہے ، محبوب کو مٹھی میں کرنا ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ دعا آپ نے روزانہ کسی بھی وقت یا ہر نماز کے بعد ایک تسبیح یا کسی بھی وقت تین سو 300 مرتبہ پڑھنی ہے یعنی چوبیس گھنٹے میں آپ نے تین سو 300 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر تین ، پانچ ، سات ، نو یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ دعا پڑھیں۔

dua for love marraige

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کرنا ہے ، اپنی محبت کو اپنے قریب کرنا ہے ، آپس کے اندر جو غلط فہمی ہے اس کو دور کرنا ہے، اچھے جوڑ کا رشتہ چاہیے ،  من پسند شادی کرنی ہے ، شادی کی رکاوٹیں دور کروانی ہیں۔ دعا میں اس حوالے سے جو جو مانگیں گے ان شاء اللہ مسائل حل ہو جائیں گے۔ جس کو چاہتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad