رزق کے وظائفوظائف

Hazrat Ali (R.A) ki batai howi dolat ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بتایا ہوا خاص پاورفل عمل۔ صبح و شام ایک تسبیح پڑھیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بتایا ہوا خاص پاورفل عمل۔ صبح و شام ایک تسبیح پڑھیں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ یہ وظیفہ میں بہت لوگوں کو بتا چکا ہوں اور بہت زیادہ لوگوں کے پوزیٹیو ریسپانس آ چکے ہیں کیونکہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتلا دیا کہ یہ ایک وظیفہ چابی ہے دولت کی ، مال کی ، رزق کی تو میرے خیال سے اس سے آگے اور کوئی بات رہ نہیں جاتی اور ہم یہ وظیفہ پڑھیں عمل کریں اور ہمیں دولت ، مال ، پیسہ بے حساب نہ ملے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جس نے بھی اس وظیفے کو فجر اور مغرب کے بعد کم سے کم 101 مرتبہ پڑھ لیا اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں تو وہ دولت مند ضرور ہو گا۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

اس وظیفے کو جتنے دن مرضی پڑھیں۔ جتنے زیادہ دن پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔ جتنا پڑھیں گے اتنا آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہوتا رہے گا ضرور اس کو عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad